فیصل آباد
ریجن میں علاقائی دورہ للبنات کے تحت ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے
زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی
دعوت کی ماہ جولائی2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی
حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 959
علاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار373
انفرادی
کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 22
فیصل
آباد ریجن میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے تقسیم رسائل کی رپورٹ

قراٰن
و سنت کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوتِ اسلامی کُتُبْ و رَسائل شائع کرتی ہے اور
شائع شدہ کُتب و رسائل کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لیے تقسیم رسائل(Distribution Of Booklet) کا سلسلہ کیا جاتا ہے۔ جولائی
2021ء کو بھی رسائل تقسیم کئے گئے جن کی کارکردگی ملاحظہ فرمائیے:
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 74
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :2
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 782
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد
:16
شعبہ
محفل ِنعت کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل: 823
شعبہ
محفل نعت کے ذریعےتقسیم کی گئی کتب کی تعداد
: 1
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 2000
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب
کی تعداد : 83
شعبہ
کفن دفن کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 397
شعبہ
کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:
1
شعبہ
تعلیم کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل کی تعداد: 139
شعبہ
تعلیم کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:
24

دعوتِ
اسلامی کے تحت 12اگست2021ءبروز جمعرات
پاکستان کےشہر راولپنڈی میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں پاکستان مجلس مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن نے ’’ تقسیم کاری‘‘ کےموضوع پر نکات دیتےہوئےسابقہ دینی کام(شعبہ علاقائی دورہ و محارم کی مدنی قافلوں میں سفر ، ماہانہ ڈویژن
دینی حلقے،اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کے تحت 26 دن کا قاعدہ و ناظرہ کورس ،
تنظیمی شعبہ جات کی مختلف انفرادی و
اجتماعی کارکردگیوں ) کا جائزہ
لیا اوراضافے پر حوصلہ افزائی ۔
اس کے بعد غیرفَعال ذمہ داراسلامی بہنوں کو فَعال
بنانے، ماتحت دو سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کرنے کو یقینی
بنانے کاذہن دیا۔مزید پاکستان سطح شعبہ ذمہ دار و ریجن مشاورتوں کے سفر ی شیڈول میں بہتری لانےکےحوالےسےمدنی
پھول دیئےاور دفتری نظام کو مضبوط بنانے کی
ترغیب دلائی ۔

دعوتِ اسلامی نے دینی کاموں اور دیگردینی احوال سے باخبر رکھنے کےلئے ایک شاندار نیوز ویب
سائٹ لاؤنچ کی ہے جس کا نام ’’دعوتِ اسلامی کے شب و روز ‘‘ (News Department)رکھا گیا ہے۔ اس شعبے میں متعدد کانٹینٹ رائٹرز
اپنی تحریری خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کی مدنی خبریں اس ویب
سائٹ پر پورے ایک پُروسس سے گزرنے کے بعد اَپلوڈ ہوتی ہیں، صرف ماہ جولائی 2021ء میں
پاکستان بھر کے مختلف شعبہ جات سے 464 مدنی خبریں وصول ہوئیں اورماہ جولائی 2021 ء میں
ہی اکثر مدنی خبریں اَپلوڈ کی گئیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ
برائے شخصیات للبنات کے تحت 8 اگست 2021ء کو ملتان ریجن مظفرگڑھ کابینہ
میں اہل ثروت شخصیت کے گھر دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان اور ریجن سطح کی اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔
ریجن سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے سنتوں بھر ا بیان کیا اور دعوت اسلامی کےشعبہ جات کےبارے میں
بتاتےہوئےانہیں دینی کاموں میں حصہ لینےکی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور آن
لائن رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔آخر میں انہیں مکتبۃ المدینہ کی
مطبوعہ کتب و رسائل تقسیم پیش کئے گئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت 10 اگست 2021ء کو ملتان زون کی ملتان کابینہ میں پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے M.P.A
سلمان نعیم کی والدہ سے ملکر انہیں دعوتِ اسلامی کے ادارے فیضان آن لائن گرلز اکیڈمی
کا انہیں Visit کروایااوران کو شجرکاری
مہم کےبارےبتایاگیاجس پر انہوں نےوہاں پودا لگایا۔
اس کےعلاوہ انہیں دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےبارےمیں
معلومات دیتےہوئےانہیں دینی کاموں میں حصہ
لینےکاذہن دیاجس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینےکی اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔مزیدانہیں مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کُتْب و رسائل کے تحائف پیش کئے۔
.jpg)
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کےزیر
اہتمام کراچی کےعلاقے پاپوش نگرکےتین مدرسۃ المدینہ میں تربیتی سیشن کیاگیا جس میں پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمتفرق تحریری کام چیک
کئے۔اس کےعلاوہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کو حاضری کی پابندی کرنے اور دینی کاموں کو کرنے کی رغبت دلائی نیزانہیں ہفتہ وارسنتوں
بھرے اجتماع ، مدنی مذاکرہ اور دینی حلقے میں پابندی سے شرکت کا ذہن دیاجس پر انہوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
فیصل آباد ریجن میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے
والے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں
ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
ملاحظہ کیجئے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 743
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 11 ہزار 632
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ
سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 12 ہزار 888
مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) کی تعداد: 725
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7ہزار 069
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 1 ہزار
508
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 32 ہزار 426
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعدادِ: 2 ہزار381
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی اوسط تعداد: 1 لاکھ 35 ہزار 566
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 7
ہزار 595
میانوالی زون میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے
والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام میانوالی زون میں
ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
ملاحظہ کیجئے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول
سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 30
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 887
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد : 665
مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) کی تعداد: 45
مدرسۃالمدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی
تعداد میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 455
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 138
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 533
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 142
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی
اوسطاً تعداد: 1 ہزار 129
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد :
477
لیہّ زون میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے 8
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لیہّ زون میں ماہ
جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ
کیجئے:
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 319
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد : 240
مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) کی تعداد: 20
مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 218
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 49
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 025
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 72
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی
بہنوں کی اوسطاً تعداد: 524
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد :
365
ساہیوال زون میں ماہ
جولائی 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی
ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ساہیوال زون میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی
بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول
سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 5
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 823
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد : 1 ہزار 593
مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) کی تعداد: 42
مدرستہ المدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 422
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 81
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 641
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 164
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی
بہنوں کی اوسطاً تعداد: 1 ہزار 587
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد :
789
فیصل آباد
زون میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والےدینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد زون میں
ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
ملاحظہ کیجئے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 179
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
: 1 ہزار 669
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ
سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 534
مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے) کی تعداد: 134
اِن میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 386
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 322
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 582
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 521
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں
کی اوسطاً تعداد: 4 ہزار 799
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 1
ہزار14