
دعوتِ اسلامی کےشعبہ تعلیم للبنات کے زیر
اہتمام کراچی ایسٹ زون 2 میں گزشتہ دنوں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ’’تقسیم کاری‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور ون ڈے سیشن
رکھوانےکاہدف دیا نیز شیطان کے وار سے بچنے کا وظیفہ بھی بتایااور مسجد بیت بنانے کا ذہن دیا ۔اس کےعلاوہ اسلامی بہنوں کو ہفتہ واررسالہ
پڑھنے ، سننے کا ذہن دیکر ہاتھوں ہاتھ دینی کاموں کی انٹری کرنےکی ترغیب دلائی
۔ مزید کارکردگی جدول میں اضافےپر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ
افزائی کی ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے تحت جولائی 2021 ءمیں مختلف شعبہ جات کے تحت
ہونے والے دینی کاموں کی نیوز کی تعدادتقریباً 20 رہی۔ شعبوں سے ملنے والی تفصیل
درج ذیل ہے۔
نگران زون کی خبروں کی تعداد :2
نگران کابینہ کی خبروں کی تعداد :3
علاقائی دورہ کی خبروں کی تعداد:1
اصلاح اعمال للبنات کی خبروں کی تعداد:4
کفن دفن للبنات کی خبروں کی تعداد:4
مدرستہ المدینہ اسلامی بہنوں کی خبروں کی تعداد :2
ڈونیشن بکس للبنات کی خبروں کی تعداد:2
فنانس ڈپارٹمنٹ کی خبروں کی تعداد:1

دعوتِ اسلامی کے تحت8 اگست 2021ء کو فیصل
آباد ریجن میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں زون نگران اور
اراکین ریجن اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’تقسیم کاری‘‘
کے موضوع پر بیان کیااورمحرم الحرام کے دینی کاموں کےحوالےسے مدنی پھول دیئےنیز
ذمہ داری تبدیل ہونے کے متعلق نکات دیئےاور ’’آیئے دینی کام سیکھیں‘‘ کورس کروانے
اور وقت پر ماہانہ کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا۔ اس کےعلاوہ اراکین ریجن اسلامی
بہن نے اپنے اپنے شعبہ پر کلام کیا۔ اس
کےعلاوہ شعبے میں بہتری لانےکےحوالےسےزون
نگران کے ساتھ ڈسکس کی۔ مزید شعبہ جات کی تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف دیا۔
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہن کےلئے)
کے تحت 8 اگست 2021 ء کوکوئٹہ زون کی کوئٹہ کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےدینی کاموں میں بہتری کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔
مزید نئےمدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے)کھولنے
کے اہداف دیئے اور ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بر وقت جمع کروانےکی ترغیب دلائی نیز روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعہ اپنےاعمال
کا جائزہ لینے کا ذہن دیا۔
کراچی
ریجن ساؤتھ زون 2 کی ماہ جولائی 2021 میں
ہونے والے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن ساؤتھ زون 2 میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے
اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہو:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
: 90
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :5ہزار7
امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد : 5ہزار490
مدرسۃ
المدینہ (اسلامی
بہن کےلئے) کی
تعداد: 346
مدرسۃ
المدینہ (اسلامی
بہن کےلئے)
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4ہزار 138
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 569
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 17ہزار70
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار424
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: 18ہزار136
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد :4ہزار886

دعوتِ
اسلامی کے تحت 8 اگست 2021 ء کوکراچی زون
صحرائے مدینہ تھانہ بولا خان میں آن لائن
مدنی مشورےکاسلسلہ ہواجس میں ڈویژن سری کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں پر کلام کیااور اس دوران دینی کاموں کی کارکردگی
، مدنی عطیات کی کارکردگی کومضبوط بنانے کا
ذہن دیا نیز محرم الحرام کے فضائل بھی
بتائے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں کیں۔

دعوتِ
اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کوئٹہ وحدت کابینہ میں 9 اگست 2021 ء کوزون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورہ لیا۔ اسلامی بہنوں کے شعبے کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات سمجھائے اور ہر
ماہ وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کا ذہن دیا۔ شیڈول اور کارکردگی فارم کےحوالےسےرہنمائی
کی اور ڈونیشن بکس ہر منسلک کے گھر رکھنے
کا ذہن دیا ۔

دعوت
اسلامی کے تحت 6 اگست 2021ء کو حافظ آباد
زون کی پنڈی بھٹیاں کابینہ کے علاقے جلالپور میں محفل نعت منعقد ہوئی جس میں زون سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا اوراسلامی
بہنوں کوآخرت کی فکر کرنےسےمتعلق مدنی پھول پیش کئےاور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت
دی جس پر سب اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔

الحمدللہ عزوجل! شیخِ طریقت
امیر اہل سنت دامت
برکاتہم العالیہ
نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یومِ قفل مدینہ
و ایام ِقفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز
فرمایا۔
اسلامی
بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر
اہتمام اگست 2021 ء کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے دنیا بھر میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیا ۔اس سلسلے میں پاکستان کےمختلف علاقوں
کی کارکردگی درج ذیل ہے:
فیصل
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:758
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:432
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:249
حیدر
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار378
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:641
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:125
اسلام
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار203
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:871
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:311
کراچی
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار749
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار418
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:825
لاہور
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار832
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار743
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:763
ملتان
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:488
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:735
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:220
شعبہ
دارالمدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:563
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:366
شعبہ جامعۃ المدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:6ہزار193
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:5 ہزار423
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار490
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز میں یوم قفل مدینہ و
ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار574
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار144
واہگہ
ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائداعظم انٹر چینج کی الرحمٰن سوسائٹی میں علاقائی
دورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےزیر اہتمام 10 اگست 2021 ءبروز منگل واہگہ ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائداعظم انٹر
چینج کی الرحمٰن سوسائٹی میں پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کےہمراہ گھر گھر جا کر
علاقائی دورہ کیا جس میں اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور انہیں
مکتبۃ المدینہ کےمطبوعہ رسائل بھی پیش کئے۔اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
حافظ
آباد اطراف کابینہ میں قائم رضا پبلک اسکول میں مدنی قاعدہ کورس کاآغاز
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
(اسلامی بہنوں کےلئے) کےزیر اہتمام حافظ آباد اطراف کابینہ کی ڈویژن پرانی منڈی میں
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک نجی ادارے
رضا پبلک اسکول کی پرنسپل سے ملکر اسکول میں دو نئے مدنی
قاعدہ کورس کے درجے شروع کروائے۔
ایک
درجے میں اسکول کی تقریباً 18ٹیچرز مدنی قاعدہ پڑھیں گیں اور ایک درجے میں بڑی عمر
کی طالبات مدنی قاعدہ پڑھیں گیں جس
پر سب ٹیچرز نے
قراٰن پاک درست مخارج کے ساتھ سیکھنے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
فیصل
آباد ریجن میں مکتبۃ المدینہ للبنات کے
تحت ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے
زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماع میں لگنےوالے بستے کی تعداد: 802
مدرسۃ
المدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے)
میں لگائے گئے بستوں کی تعداد: 131
ماہانہ
دینی حلقوں میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 31
دارالسنہ
میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 2