پچھلے  دنوں بشیر احمد عطاری، تنویر احمد عطاری، منیر احمد عطاری ، شفیق احمد عطاری اور توقیر احمد عطاری کے ابو جان فیض رسول قادری دل کے اٹیک کے بعد 21 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق 29ستمبر 2021 ء کو 64 سال کی عمر میں عیسیٰ خیل میانوالی میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام عطار!

انصاف سے کام لینے کی فضیلت:

انصاف کرنے والے قیامت کے دن اللہ پاک کی بارگاہ میں عرش کی دائیں جانب نور کے منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنے فیصلوں اوراپنے گھر والوں اور ماتحت کے متعلق انصاف سے کام لیتے ہیں ۔( مسلم شریف)

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ!

مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ بشیر احمد عطاری، تنویر احمد عطاری، منیر احمد عطاری ، شفیق احمد عطاری اور توقیر احمد عطاری کے ابو جان فیض رسول قادری دل کے اٹیک کے بعد 21 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق 29ستمبر 2021 ء کو 64 سال کی عمر میں عیسیٰ خیل میانوالی میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین!

یا رب المصطفےٰ جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فیض رسول قادری کو غریقِ رحمت فرما، یا اللہ پاک! انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما، الٰہ العالمین! ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ معاف فرما۔

مولائے کریم! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے پھولوں سے ڈھکے، تا حشر نورِ مصطفیٰ کے صدقے جگمگاتی رہے، قبر کا اندھیرا دور ہو، تنگی وحشت گھبراہٹ سب دور ہو،

مولائے کریم! مرحوم کو بے حساب مغفرت سے مشرف فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرما،۔اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

تمام سوگوار صبر اورہمت سے کام لیں، اللہ پاک کی رضا پر راضی رہیں، جس کا ٹائم پورا ہوجاتا ہے وہ ایک منٹ بھی نہیں رُکتا ،اس نے جانا ہی جانا ہے، ہمیں بھی جانا ہے۔

جنازہ آگے بڑ ھ کر کہہ رہا ہےاے جہاں والوں!

میرے پیچھے چلے آؤ تمہارا رہنما میں ہوں

ہمیں جانے والوں کے لیے بے شک ایصالِ ثواب کرنا چاہیے، دعائے مغفرت کرنی چاہیے، صدقہ جاریہ کے کام کرنے چاہئیں، مگر جانے والے کے پیچھے بے صبری نہیں کرنی چاہیئے کہ بے صبری سے جانے والے نے کہاں پلٹ کر آنا ہے؟ الٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔ اور یہ بڑا نقصان ہے۔

کسی عزیز کا انتقال صدمے کا باعث ہے لیکن جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکلے یہ ایک اور بڑا نقصان ہے۔ بہرحال صبر اور ہمت سے کام لیجئے، اللہ پاک کی رحمت بہت بڑی ہے۔ جانے والوں سے اپنے لیے عبرت کا سامان کی لئے جو بھی جاتا ہے ظاہر ہے کہ ہمارے لیے عبرت کا پیغام چھوڑتا جاتا ہے۔

گویا وہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ میں اکیلا دنیا سے نہیں گیا بلکہ مرتے جاتے ہیں ہزار وں آدمی،

مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدمی

عاقل و نادان آخر موت ہے

بارہا علمی تجھے سمجھا چکے

مان یا مت مان آخر موت ہے

نماز، روزوں کی پابندی کرتے اور کرواتے رہیے ،مدنی چینل دیکھتے رہیں، اپنی اچھی اچھی نیتیں ضرور بھجوائیے گا اور ہمت رکھیے گا ، بے حساب دعائے مغفرت کا ملتجی ہوں۔ 26 صفر شریف 1443 شریف بمطابق 4 اکتوبر 2021 کو یہ پیغام ریکارڈ کیا۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمت میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔

مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہو۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔

ہر جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ اِن شااللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعمیر میں حصہ ہی لے لیجئے، مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس پر اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لئے جنت میں موتی اور یعقوت کا گھر بنائے گا۔

پچھلے  دنوں افسر صدیقی ، عدیل صدیقی اور صارم صدیقی کے والد محترم حاجی عماد الدین صدیقی دل کے مرض میں مبتلا رہتے ہوئے 24 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق2 اکتوبر 2021 کو 79 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن ۔

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام عطار!

انصاف سے کام لینے کی فضیلت:

انصاف کرنے والے قیامت کے دن اللہپاک کی بارگاہ میں عرش کی دائیں جانب نور کے منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنے فیصلوں اوراپنے گھر والوں اور ماتحت کے متعلق انصاف سے کام لیتے ہیں ۔( مسلم شریف)

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ!

مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ افسر صدیقی ، عدیل صدیقی اور صارم صدیقی کے والد محترم حاجی عماد الدین صدیقی دل کے مرض میں مبتلا رہتے ہوئے 24 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق2 اکتوبر 2021 کو 79 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین!

یا رب المصطفےٰ جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاجی عماد الدین صدیقی کو غریقِ رحمت فرما، یا اللہ پاک! انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما، الٰہ العالمین! ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ معاف فرما۔

مولائے کریم! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے پھولوں سے ڈھکے، تا حشر نورِ مصطفیٰ کے صدقے جگمگاتی رہے، قبر کا اندھیرا دور ہو، تنگی وحشت گھبراہٹ سب دور ہو،

مولائے کریم! مرحوم کو بے حساب مغفرت سے مشرف فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرما،۔اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

تمام سوگوار صبر اورہمت سے کام لیں، اللہ پاک کی رضا پر راضی رہیں، جس کا ٹائم پورا ہوجاتا ہے وہ ایک منٹ بھی نہیں رُکتا ،اس نے جانا ہی جانا ہے، ہمیں بھی جانا ہے۔

جنازہ آگے بڑ ھ کر کہہ رہا ہےاے جہاں والوں!

میرے پیچھے چلے آؤ تمہارا رہنما میں ہوں

ہمیں جانے والوں کے لیے بے شک ایصالِ ثواب کرنا چاہیے، دعائے مغفرت کرنی چاہیے، صدقہ جاریہ کے کام کرنے چاہئیں، مگر جانے والے کے پیچھے بے صبری نہیں کرنی چاہیئے کہ بے صبری سے جانے والے نے کہاں پلٹ کر آنا ہے؟ الٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔ اور یہ بڑا نقصان ہے۔

کسی عزیز کا انتقال صدمے کا باعث ہے لیکن جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکلے یہ ایک اور بڑا نقصان ہے۔ بہرحال صبر اور ہمت سے کام لیجئے، اللہ پاک کی رحمت بہت بڑی ہے۔ جانے والوں سے اپنے لیے عبرت کا سامان کی لئے جو بھی جاتا ہے ظاہر ہے کہ ہمارے لیے عبرت کا پیغام چھوڑتا جاتا ہے۔

گویا وہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ میں اکیلا دنیا سے نہیں گیا بلکہ مرتے جاتے ہیں ہزار وں آدمی،

مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدمی

عاقل و نادان آخر موت ہے

بارہا علمی تجھے سمجھا چکے

مان یا مت مان آخر موت ہے

نماز، روزوں کی پابندی کرتے اور کرواتے رہیے ،مدنی چینل دیکھتے رہیں، اپنی اچھی اچھی نیتیں ضرور بھجوائیے گا اور ہمت رکھیے گا ، بے حساب دعائے مغفرت کا ملتجی ہوں۔ 26 صفر شریف 1443 شریف بمطابق 4 اکتوبر 2021 کو یہ پیغام ریکارڈ کیا۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمت میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔

مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہو۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔

ہر جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ اِن شااللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعمیر میں حصہ ہی لے لیجئے، مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس پر اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لئے جنت میں موتی اور یعقوت کا گھر بنائے گا۔

پچھلے  دنوں محمد عمران خان عطاری اور فرحان خان کے ابو جان جاوید خان ہارٹ اٹیک کے بعد 23 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق 30ستمبر 2021ء کو انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام عطار!

انصاف سے کام لینے کی فضیلت:

انصاف کرنے والے قیامت کے دن اللہ پاک کی بارگاہ میں عرش کی دائیں جانب نور کے منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنے فیصلوں اوراپنے گھر والوں اور ماتحت کے متعلق انصاف سے کام لیتے ہیں ۔( مسلم شریف)

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ!

مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ محمد عمران خان عطاری اور فرحان خان کے ابو جان جاوید خان ہارٹ اٹیک کے بعد 23 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق 30ستمبر 2021ء کو انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن ۔

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین!

یا رب المصطفےٰ جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جاوید خان کو غریقِ رحمت فرما، یا اللہ پاک! انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما، الٰہ العالمین! ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ معاف فرما۔

مولائے کریم! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے پھولوں سے ڈھکے، تا حشر نورِ مصطفیٰ کے صدقے جگمگاتی رہے، قبر کا اندھیرا دور ہو، تنگی وحشت گھبراہٹ سب دور ہو،

مولائے کریم! مرحوم کو بے حساب مغفرت سے مشرف فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرما،۔اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

تمام سوگوار صبر اورہمت سے کام لیں، اللہ پاک کی رضا پر راضی رہیں، جس کا ٹائم پورا ہوجاتا ہے وہ ایک منٹ بھی نہیں رُکتا ،اس نے جانا ہی جانا ہے، ہمیں بھی جانا ہے۔

جنازہ آگے بڑ ھ کر کہہ رہا ہےاے جہاں والوں!

میرے پیچھے چلے آؤ تمہارا رہنما میں ہوں

ہمیں جانے والوں کے لیے بے شک ایصالِ ثواب کرنا چاہیے، دعائے مغفرت کرنی چاہیے، صدقہ جاریہ کے کام کرنے چاہئیں، مگر جانے والے کے پیچھے بے صبری نہیں کرنی چاہیئے کہ بے صبری سے جانے والے نے کہاں پلٹ کر آنا ہے؟ الٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔ اور یہ بڑا نقصان ہے۔

کسی عزیز کا انتقال صدمے کا باعث ہے لیکن جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکلے یہ ایک اور بڑا نقصان ہے۔ بہرحال صبر اور ہمت سے کام لیجئے، اللہ پاک کی رحمت بہت بڑی ہے۔ جانے والوں سے اپنے لیے عبرت کا سامان کی لئے جو بھی جاتا ہے ظاہر ہے کہ ہمارے لیے عبرت کا پیغام چھوڑتا جاتا ہے۔

گویا وہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ میں اکیلا دنیا سے نہیں گیا بلکہ مرتے جاتے ہیں ہزار وں آدمی،

مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدمی

عاقل و نادان آخر موت ہے

بارہا علمی تجھے سمجھا چکے

مان یا مت مان آخر موت ہے

نماز، روزوں کی پابندی کرتے اور کرواتے رہیے ،مدنی چینل دیکھتے رہیں، اپنی اچھی اچھی نیتیں ضرور بھجوائیے گا اور ہمت رکھیے گا ، بے حساب دعائے مغفرت کا ملتجی ہوں۔ 26 صفر شریف 1443 شریف بمطابق 4 اکتوبر 2021 کو یہ پیغام ریکارڈ کیا۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمت میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔

مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہو۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔

ہر جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ اِن شااللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعمیر میں حصہ ہی لے لیجئے، مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس پر اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لئے جنت میں موتی اور یعقوت کا گھر بنائے گا۔

پچھلے  دنوں رب نواز کے صاحبزادے عماد نواز خان اور الہ نواز خان صاحب کے بھائی جان عبدالحنان خان ہارٹ اٹیک کے بعد 23 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق پہلی اکتوبر 2021 کو 45 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن ۔

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام عطار!

انصاف سے کام لینے کی فضیلت:

انصاف کرنے والے قیامت کے دن اللہ پاک کی بارگاہ میں عرش کی دائیں جانب نور کے منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنے فیصلوں اوراپنے گھر والوں اور ماتحت کے متعلق انصاف سے کام لیتے ہیں ۔( مسلم شریف)

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ!

مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ رب نواز کے صاحبزادے عماد نواز خان اور الہ نواز خان صاحب کے بھائی جان عبدالحنان خان ہارٹ اٹیک کے بعد 23 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق پہلی اکتوبر 2021 کو 45 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین!

یا رب المصطفےٰ جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبدالحنان خان کو غریقِ رحمت فرما، یا اللہ پاک! انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما، الٰہ العالمین! ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ معاف فرما۔

مولائے کریم! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے پھولوں سے ڈھکے، تا حشر نورِ مصطفیٰ کے صدقے جگمگاتی رہے، قبر کا اندھیرا دور ہو، تنگی وحشت گھبراہٹ سب دور ہو،

مولائے کریم! مرحوم کو بے حساب مغفرت سے مشرف فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرما،۔اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

تمام سوگوار صبر اورہمت سے کام لیں، اللہ پاک کی رضا پر راضی رہیں، جس کا ٹائم پورا ہوجاتا ہے وہ ایک منٹ بھی نہیں رُکتا ،اس نے جانا ہی جانا ہے، ہمیں بھی جانا ہے۔

جنازہ آگے بڑ ھ کر کہہ رہا ہےاے جہاں والوں!

میرے پیچھے چلے آؤ تمہارا رہنما میں ہوں

ہمیں جانے والوں کے لیے بے شک ایصالِ ثواب کرنا چاہیے، دعائے مغفرت کرنی چاہیے، صدقہ جاریہ کے کام کرنے چاہئیں، مگر جانے والے کے پیچھے بے صبری نہیں کرنی چاہیئے کہ بے صبری سے جانے والے نے کہاں پلٹ کر آنا ہے؟ الٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔ اور یہ بڑا نقصان ہے۔

کسی عزیز کا انتقال صدمے کا باعث ہے لیکن جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکلے یہ ایک اور بڑا نقصان ہے۔ بہرحال صبر اور ہمت سے کام لیجئے، اللہ پاک کی رحمت بہت بڑی ہے۔ جانے والوں سے اپنے لیے عبرت کا سامان کی لئے جو بھی جاتا ہے ظاہر ہے کہ ہمارے لیے عبرت کا پیغام چھوڑتا جاتا ہے۔

گویا وہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ میں اکیلا دنیا سے نہیں گیا بلکہ مرتے جاتے ہیں ہزار وں آدمی،

مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدمی

عاقل و نادان آخر موت ہے

بارہا علمی تجھے سمجھا چکے

مان یا مت مان آخر موت ہے

نماز، روزوں کی پابندی کرتے اور کرواتے رہیے ،مدنی چینل دیکھتے رہیں، اپنی اچھی اچھی نیتیں ضرور بھجوائیے گا اور ہمت رکھیے گا ، بے حساب دعائے مغفرت کا ملتجی ہوں۔ 26 صفر شریف 1443 شریف بمطابق 4 اکتوبر 2021 کو یہ پیغام ریکارڈ کیا۔

امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمت میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔

مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہو۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔

ہر جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ اِن شااللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعمیر میں حصہ ہی لے لیجئے، مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس پر اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لئے جنت میں موتی اور یعقوت کا گھر بنائے گا۔

پچھلے دنوں  دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ ٹنڈو الٰہ یار میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کونمازوں کی پابندی کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی قافلے میں سفر کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

19 نومبر 2021ء کو  جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے میر پور خاص حضرت مولانا پیر سید حافظ منظور علی باچا خان صاحب (اسوٹا شریف والے)، مفتی بلال قادری صاحب اور مولانا یار سنگراسی صاحب سے ملاقات کی۔ جانشین امیر اہلسنت نے انہیں دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی اور دیگر امور پر کلام فرمایا۔

بعد ازاں جانشین امیر اہلسنت مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے مولانا سید گلزار علی باچا خان رحمۃُ اللہِ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دی اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعاؤں کا سلسلہ ہوا۔

19 نومبر 2021ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام میر پور خاص میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کونمازوں کی پابندی کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی قافلے میں سفر کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

19 نومبر 2021ء کو جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے میر پور خاص میں تین اسلامی بھائیوں کا نکاح پڑھایا۔ حاجی عبید عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی دولہوں اور ان کے خاندان والوں کو مبارکباد دی اور خیرو برکت کے لئے دعائیں کیں۔

اس موقع پر اراکین شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری اور قاری ایاز عطاری بھی موجود تھے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 19نومبر 2021ء کو میر واہ گور چانی سندھ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شر کا کو مدنی قافلے میں سفر کرنے اوررسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی قاری ایاز عطاری بھی موجود تھے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 20 نومبر 2021ء کو ڈگری سندھ میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی عاشقان رسول، جامعۃ المدینہ کے طلبہ اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو بڑھ چڑھ کر 12 دینی کاموں میں شرکت کرنے، مدنی قافلے سفر کرنے اور نیکی کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی قاری ایاز عطاری بھی موجود تھے۔

20 نومبر 2021ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جھڈو سندھ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کونمازوں کی پابندی کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی قافلے میں سفر کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

21 نومبر 2021ء بروز اتوار دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کوٹ غلام محمد میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول اور مقامی شخصیات نے شرکت کی۔

جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور رسالہ ”نیک اعمال“ پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔

اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری اور مقامی ذمہ داران بھی موجود تھے۔