ہیوسٹن، یوبا شہر، سکرامنٹو، بالٹیموراور سیئٹل میں ” سورہ بقرہ کورس “ کا سلسلہ جاری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
ِ اہتمام 22جون 2020ء سے امریکہ کے شہر ہیوسٹن، یوبا شہر، سکرامنٹو، بالٹیمور اورسیئٹل میں19
دن پر مشتمل ” سورہ بقرہ کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جن
میں کم و بیش 103 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو تلاوت سورہ بقرہ مع ترجمہ و
تفسیر، پچھلی امت کے واقعات، نماز ، روزہ
، حج اور نکاح وغیرہ کے ضروری احکام قراٰن
و سنت کی روشنی میں سیکھائے جارہے ہیں۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے
ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں ۔مطالعہ کرنے یا
سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے ۔
پچھلے ہفتے
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”کونسی دعا نہیں کرنی چاہیئے“
پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی ۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن(امریکہ+کینیڈا)کی تقریبا
833 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کونسی دعا
نہیں کرنی چاہیئے“ پڑھنے / سننے کی
سعادت حاصل کی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 25 جون 2020ء بروز جمعرات نارتھ امریکہ ریجن کے ملک کینیڈا کے شہر
مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش
25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے "انفرادی کوشش" کے
موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ 2 گھنٹے مدنی
کام کرنے کا ذہن دیااور ہر ماہ مدنی حلقے میں شرکت کی نیت کروائی۔
مانچسٹر ریجن
کے ڈویژن لانگسائٹ میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 25 جون 2020 ء کو مانچسٹر ریجن کے ڈویژن لانگسائٹ (Longsight)میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ ڈویژن مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 36 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ نگران اسلامی بہن نے ”خبر گیری“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے
میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے، دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں
بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے متعلق نکات فراہم کئے۔
اسلامی بہنوں
کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام25جون 2020ء کو یوکےلیسٹر( Leicester )میں 1گھنٹہ 26 منٹ کا مدنی انعامات اجتماع منعقد کیا گیا جس میں 24 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا
اوراجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں
کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام25جون 2020 ءکو یوکےایسٹ
ہام( East Ham )میں مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت
اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان
کیا اوراجتماع ِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلا بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی
انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان
کئے نیز انہیں عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن کے شہر گلاسگو میں آن لائن کفن دفن تربیتی ی اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 25 جون2020ء کو یوکے
اسکاٹ لینڈ ریجن کے شہر گلاسگو میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل و کفن کا درست طریقہ سکھایا نیز
ان اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور شعبہ کفن دفن کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔اسلامی
بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔
ویسٹ یارکشائر
کابینہ کے شہر شیفیلڈ میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 25
جون2020ء کو یوکے بریڈ فورڈ ریجن نارتھ ویسٹ
یارکشائر کابینہ کے شہر شیفیلڈ میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ
دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کئے۔اس موقع پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ
دینے کی نیت بھی کیں۔
یوکے بریڈ
فورڈ ریجن کے ویسٹ یارکشائر کابینہ میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 25
جون2020ء کو یوکے بریڈ فورڈ ریجن کے ویسٹ یارکشائر کابینہ میں آن لائن کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے
کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کئے اور اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت
مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی کیں۔
یوکے مانچسٹر
ریجن کے تین علاقوں میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام24 جون 2020ء کویوکے مانچسٹر ریجن کے تین علاقے (برنلے ، بیرئیر فیلڈ ، ایکرینگٹن) میں آن
لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” صلہ رحمی“ کے موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک اورناراض رشتہ داروں سے تعلق جوڑنے کی
ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کاذہن دیا۔
ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب
ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے
امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ
”کونسی دعا نہیں کرنی چاہیئے“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے
میں یوکے کے مانچسٹر یجن سے 2ہزار21 ، لندن ریجن سے 1ہزار896، بریڈ فورڈ ریجن سے 5ہزار821،
برمنگھم یجن سے 2ہزار 305، آئرلینڈ سے 328 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 236 اسلامی
بہنوں نے رسالہ ”کونسی دعا نہیں کرنی چاہیئے“ پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی۔ اس طرح ان
اسلامی بہنوں کی مجموعی طور پر کارکردگی تقریبًا12ہزار607
رہی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 23 جون 2020 بروز منگل امریکہ کے شہر ہیوسٹن( Houston) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے تکبر کے عنوان پر بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو تکبر کی علامات ،اس کی مذمت اور اس
سے بچنے کا طریقہ بیان کیا نیزخود کو تکبر اور دیگر گناہوں بچانے کےلئے مدنی
انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور دعوت
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےکی ترغیب دلائی۔