4 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں
کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام25جون 2020 ءکو یوکےایسٹ
ہام( East Ham )میں مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت
اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان
کیا اوراجتماع ِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلا بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی
انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان
کئے نیز انہیں عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔