4 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 25 جون 2020ء بروز جمعرات نارتھ امریکہ ریجن کے ملک کینیڈا کے شہر
مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش
25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے "انفرادی کوشش" کے
موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ 2 گھنٹے مدنی
کام کرنے کا ذہن دیااور ہر ماہ مدنی حلقے میں شرکت کی نیت کروائی۔