4 رجب المرجب, 1446 ہجری
ہیوسٹن، یوبا شہر، سکرامنٹو، بالٹیموراور سیئٹل میں ” سورہ بقرہ کورس “ کا سلسلہ جاری
Sun, 28 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
ِ اہتمام 22جون 2020ء سے امریکہ کے شہر ہیوسٹن، یوبا شہر، سکرامنٹو، بالٹیمور اورسیئٹل میں19
دن پر مشتمل ” سورہ بقرہ کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جن
میں کم و بیش 103 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو تلاوت سورہ بقرہ مع ترجمہ و
تفسیر، پچھلی امت کے واقعات، نماز ، روزہ
، حج اور نکاح وغیرہ کے ضروری احکام قراٰن
و سنت کی روشنی میں سیکھائے جارہے ہیں۔