In weekly Madani
Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ encourages
people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers
and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of
the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in
the court of Ameer Ahl-e-Sunnatدَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ
الْـعَـالِـيَـهْ. Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ
motivated people to read or listen to the booklet, “Shan-e-Imam Ahmed Raza.”
In this connection, around 3439 Islamic sisters of the European Union
region had the privilege of reading or listening to the booklet, “Shan-e-Imam
Ahmed Raza.”
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Milad congregation was conducted in connection with welcoming
the blessed month of Rabi-un-Noor in Sweden (European Union region).
Around 15 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
congregation. The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a
Sunnah-inspiring Bayan on the topic of “Subh-e-Baharan” and encouraged
the attendees Islamic sisters to celebrate the blessed birth of the Holy
Prophetﷺ
while following the Shara’ia. Moreover, she also encouraged them to keep
associated with the Madani environment of Dawat-e-Islami.
Madani
Mashwarah of the responsible Islamic sisters of New York division
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters of New
York division (North America region) held. 20 Islamic
sisters had the privilege of attending the Madani Mashwarah. Region Nigran
Islamic sister evaluated the performance of the Islamic sisters present in the
Madani Mashwarah, gave them Tarbiyyah and presented them with the points for strengthening
Madani activities during lockdown. Moreover, the Nigran Islamic sister assigned
them Hadaf (targets) for decorating houses
with more and more flags and distributing booklets during the month of
Rabi-ul-Awwal.
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 20اکتوبر 2020ء کو یوکے کے شہر
کوونٹری(Coventry)میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 6اسلامی بہنوں نے بذریعہ کال مقامی اسلامی
بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 19اکتوبر 2020ء کو یوکے
کے شہر کوونٹری(Coventry)میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بہتر بنانے اور اس
میں بہتری لانے کےحوالے سے نکات فراہم کئے۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام20اکتوبر 2020ء کویوکے
کے شہر نیوکاسل(New Castle)میں ماہانہ مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 18اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”شرعی پردے “کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کرنے، دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور ماہِ ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ تقسیمِ رسائل کرنے کا
ذہن دیا ۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام20اکتوبر 2020ء
کو یوکے کے شہر ویسٹ یارکشائر (West
Yorkshire) میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو شریعت
کے اندر میلادالنبی منانے کے نکات سمجھائے نیز اسلامی بہنوں کو مدنی چینل اور مدنی
مذاکرے دیکھنے کی دعوت دی۔ فقہ میں و ضو کے موضوع پر بھی نکات سمجھائے گئے جبکہ اسلامی بہنوں کو پابندی کے ساتھ تربیتی
اجتماع میں شامل ہونے کی ترغيب دلائی گئی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 20اکتوبر 2020ء کویوکے کے شہر ہنسلو(Hounslow)میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 6اسلامی
بہنوں نے بذریعہ کال مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 19اکتوبر 2020ء
کو یوکے کے شہر ٹوٹنگ (Tooting) میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”نیکی کی دعوت کی اہمیت“ کے موضوع پربیان کیا اور مدنی حلقے
میں شریک اسلامی بہنوں کو آیات قرآنیہ اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں نیکی کی
دعوت کی ضرورت اور فضیلت کے متعلق مدنی پھول بیان کئےاوردیگر اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے کے ترغیب
دلائی۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن کے مختلف علاقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 14 اكتوبرسے 18
اكتوبر 2020ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن کے مختلف علاقوں
گلاسگو پولک شیلڈز ، گوون ہیل اور ڈنفرملائن (Glasgow Pollocksheilds, Govanhill
and Dunfermline) میں سنتوں بھرےاجتماعات منعقد کئے
گئے جن میں 101 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”تبرکات کی برکتیں“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکے مانچسٹر
ریجن کے مختلف علاقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام10 اکتوبر سے 20 اکتوبر
2020ء تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ،
اولڈہم، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکرینگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham,
Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 746
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”تبرکات کی برکتیں“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکے کے شہر
بریڈفورڈ میں ماہ ِاکتوبر2020ء میں دو بار
تعویذات عطاریہ کے بستے لگائے گئے
اسلامى بہنوں کی مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے زیر اہتمام یوکے کے شہر بریڈفورڈ
میں ماہ ِاکتوبر2020ء میں دو بار تعویذات
عطاریہ کے بستے لگائے گئے جہاں اسلامی بہنیں
ہی اسلامی بہنوں کا علاج کرتی ہیں۔30 تعویذات
عطاریہ دیئے گئے اور اوراد عطاریہ کی تعداد اس کے علاوہ ہے ۔ مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے زیر اہتمام Covid-19 میں بھی دکھیاری امت کی خیر خواہی کی جارہی ہے ۔