ساؤتھ اینڈ ویسٹ
یارکشائر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور انفرادی عبادت کے مضوع پر بیان کیا نیزاسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں جہاں
کمزوریاں ہیں ان کو دور کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی ۔ علمِ دین سیکھنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
کاذہن دیا ۔
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 19 اکتوبر 2020ء کو یوکے
کے شہر لیڈز ( Leeds)میں آن لائن تربیتی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”شرعی پردے “کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی
حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ
کرنے، دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ماہِ ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ تقسیمِ رسائل کرنے کا ذہن دیا ۔
یوکے برمنگھم
ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر
اہتمام یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز ( East Midlands) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا ۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز اپنےمدنی کام کومزید بہتر بنانے کے
حوالے سےمدنی پھول سمجھائےگئے جبکہ شخصیات کو شارٹ کورسز میں داخلے کروانے کی ترغیب
بھی دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے سینٹرل برمنگھم( Central Birmingham )میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 3 اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یورپین یونین
ریجن میں ہونے والے مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین
یونین ریجن میں ہونے والے مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
41 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
76 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
142 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
259 اسلامی بہنوں نے روزانہ 313 مرتبہ درودپاک پڑھے۔
111 اسلامی بہنوں نے روزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھے۔
158 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں
پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”شان امام احمد رضا“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا3 ہزار 439 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”شان امام احمد رضا“ پڑھنے یا
سننے کی سعادت حاصل کی۔
یورپین یونین
ریجن کے ملک سویڈن میں استقبال ماہ ربیع النور کے سلسلے میں میلاد اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک سویڈن(
Sweden) میں استقبال ماہ ربیع النور کے سلسلے میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی
سعادت حاصل کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” صبحِ بہاراں“ کے موضوع پر بیان کیااور میلاد اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی اصولوں کی
پاسداری کرتے ہوئے آقا ﷺ کی ولادت کا جشن منانے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب
دلائی۔
نارتھ امریکہ
ریجن کی ڈویژن نیویارک کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نارتھ امریکہ ریجن کی ڈویژن نیویارک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں 20 ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور لاک ڈاؤن
میں مدنی کاموں کو بڑھانے اور ان میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز
ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ گھروں میں جھنڈے لگانے اور تقسیم رسائل کرنے کے اہداف
بھی دئیے۔
Madani Mashwarah
of Zimmahdar Islamic Sisters of Holland under the Supervision of Majlis Ilaqai
Daura
Under the supervision
of Majlis Ilaqai Daura of Islamic sisters, Zimmahdar Islamic sisters of Holland
conducted a Madani Mashwarah on 18 October 2020. International level Majlis
Ilaqai Daura Zimmahdar Islamic sister evaluated the performance of the Islamic
sisters present in the Madani Mashwarah, taught them, and explained about performance
and schedule. Moreover, she set their targets for making area visit according
to the schedule and increasing Madani activities.
Madani Mashwarah
of Zimmahdar Islamic Sisters of America and Canada Division
Under the
management of Dawat-e-Islami, Zimmahdar Islamic sisters of America and Canada
division conducted a Madani Mashwarah on 17 October 2020. North America Region Nigran
Islamic sister evaluated the performance of the Islamic sisters present in the
Madani Mashwarah, taught them, and did Mushawarat on important tasks regarding
telethon. Moreover, she presented points for increasing Madani activities and bringing
improvement to them.
Under the
management of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at were held during
past days in different cities of America, i.e. Miami, Connie Island Avenue,
Foster Avenue, Brighton Beach Avenue, StainIsland, Benson Hurst through Skype. About
118 Islamic sisters attended these Ijtima’at.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered speeches on the topic of ‘Blessings of
Relics.’ They also developed the mindset of the Islamic sisters present in the
Ijtima’at to attend Madani Halqah, call towards righteousness, and distribute booklets.
They also motivated them to watch 12 Madani Muzakarah of Rabi-ul-Awwal.
Madani Mashwarah
of Zimmahdar Islamic Sisters of Yuba City, America Division
Under the
management of Dawat-e-Islami, Zimmahdar Islamic sisters conducted a Madani
Mashwarah in Yuba City, America Division. It was attended by Division
Mushawarat Islamic sisters.
North America
Region Nigran Islamic sister evaluated the performance of the Islamic sisters
present in the Madani Mashwarah and taught them. She motivated them to improve
the performance of Islah-e-A’amal and talked about the targets set for Rabi-ul-Awwal.