15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک سویڈن میں استقبال ماہ ربیع النور کے سلسلے میں میلاد اجتماع کا انعقاد
Thu, 22 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک سویڈن(
Sweden) میں استقبال ماہ ربیع النور کے سلسلے میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی
سعادت حاصل کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” صبحِ بہاراں“ کے موضوع پر بیان کیااور میلاد اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی اصولوں کی
پاسداری کرتے ہوئے آقا ﷺ کی ولادت کا جشن منانے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب
دلائی۔