15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 19 اکتوبر 2020ء کو یوکے
کے شہر لیڈز ( Leeds)میں آن لائن تربیتی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”شرعی پردے “کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی
حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ
کرنے، دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ماہِ ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ تقسیمِ رسائل کرنے کا ذہن دیا ۔