15 رجب المرجب, 1446 ہجری
ساؤتھ اینڈ ویسٹ
یارکشائر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ
Thu, 22 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور انفرادی عبادت کے مضوع پر بیان کیا نیزاسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں جہاں
کمزوریاں ہیں ان کو دور کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی ۔ علمِ دین سیکھنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
کاذہن دیا ۔