15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 20اکتوبر 2020ء کویوکے کے شہر ہنسلو(Hounslow)میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 6اسلامی
بہنوں نے بذریعہ کال مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔