کینیڈا کے شہر
کیلگری میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر کیلگری (Calgary) میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی ”عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟“ کے موضوع پر بیان کیااور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے،مدنی
چینل دیکھنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ( Manchester)میں”اسلام کی بنیادی باتیں کورس“ کا انعقاد کیا
گیاجس میں 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس شریک اسلامی بہنوں کو اسلامی عقائد و مسائل سکھائے گئے۔ کورس میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کورس بہت
معلوماتی تھا اور اس کے ذریعے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اس کے ساتھ آئندہ ہونے والے
شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی نیت بھی کی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے کی نیت بھی کی۔
بلیکبرن میں
کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا جائےگا
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام27 فروری2021ء کو یوکے مانچسٹر ریجن کے علاقے بلیکبرن (Blackburn)میں انگلش میں کورس بنام”مسکرانے کے دینی و
دنیوی فوائد“ہوگا، یہ کورس صرف ایک دن کا ہے اور اس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہوگا۔
اس کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مسکرانے کی فضیلت،
اس کے طبی فوائد، اورمسکراہٹ کی طاقت کے متعلق سکھایا جائے گا۔
اس آن لائن
کورس میں ایڈمیشن کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں :
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام یوکے مانچسٹر(Manchester) ریجن میں کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور جن علاقوں میں
کفن دفن تربیتی اجتماعات کا سلسلہ نہیں
ہواان میں تربیتی اجتماعات رکھنے کا ذہن دیااور شعبے کے دینی کاموں کو مزید
بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام17تا21فروری تک2021ء
تک یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو سڈبری ،ولزڈن گرین ،ٹوٹنگ، ہنزلو ،ایسٹ ہام
،الفورڈ،والتھم اسٹو ،ریڈنگ ،وکنگ ،سلاؤ ،چیشم ، ملٹن کینس ،واٹفورڈ،ہائی وکمب
،لوٹن ،آئلسبری(Harrow Sudbury,
Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading,
Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury) میں آن لائن
سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں 547اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”عبادت میں لذت کیسے
حاصل ہو؟“کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو فرائض کی پابندی کے ساتھ نفلی عبادت کرنے کا بھی
ذہن دیا۔ اجتماعات کے آخر میں اسلامی
بہنوں کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
یوکے کی شب و
روز ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی
مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی شب و روز ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنی ماتحت ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں لندن، برمنگھم، بریڈ فورڈ ،
مانچسٹر ، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کی ریجن شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
شب و روز یوکے ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور بہتر
کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز کارکردگی فارم سے متعلق معلومات دیں اور نئےکارکردگی
فارم پر کلام کیا ۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
گریٹ مانچسٹر کی جملہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تقریباً40 ذمہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکےریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ ہر
ہفتے سننے اور اس کی کارکردگی شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار
رسالہ کی بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا
ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام 24 فروری2021ء سے یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ برمنگھم میں تین دن پر مشتمل کورس
بنام”اسلامک ہیروز“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں مقامی اسلامی بہنیں شرکت کررہی
ہیں۔
کورس میں حضرت سیدنا علی المرتضیٰ ، حضرت عمر
فاروق اعظم رضی
اللہ عنھما کے دور مبارک کی نیز اسلام کے شیر کہلانے والے
نور الدین زنگی رحمۃ
اللہ علیہ کی شاندار فتوحات وغیرہ، نیز قیامت کی کچھ نشانیوں
کے بارے میں معلومات اور ا س کے علاوہ بھی کثیر معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یو کے برمنگھم ریجن کے مختلف علاقوں کوونٹری، برسٹل اور برمنگھم (Coventry, Bristol and Birmingham )میں مدنی دورے کا سلسلہ
ہوا جن میں کم وبیش 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے ، دینی کاموں میں حصہ لینےاور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
برمنگھم ریجن کےمختلف علاقوں سینڈویل، اسٹوک، ٹیل فورڈ، بلیک کنٹری (Sandwell, Stoke, Telford, Black Country) میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش
56اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے، دعوت اسلامی کے دینی
کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے متعلق نکات فراہم کئے نیزدعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
Under the supervision of the Short Courses Department
of Dawateislami, a "Basics of Islam" course took place in
english for the Islamic sisters of Manchester, UK.
This course took place from the 15th February to 19th
February 2021. 29 Islamic sisters attended.
In this course, islamic beliefs and rulings were
taught.
The participant islamic sisters gave their feedback
about the course, saying that this course was very informative and they learnt
a lot through it.
They also made the intention to attend short courses
in the future and to attend the weekly sunnah inspired ijtima as well.
The course “The Benefits of Smiling" will be
taking place in english in Blackburn
Under the supervision of the Short Courses Department
of Dawateislami, a 1-day course, "The Benefits of Smiling"
will be taking place in english in Blackburn, UK, on 27 February 2021.
In this course, the excellence of smiling, it's
medical benefits and the 'power of smiling' will be taught.The duration of this
course will be 1 hour.
To get an admission in this course please contact: