4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
بلوچستان میں شخصیات کے درمیان دینی حلقے کا انعقاد،
جانشین امیر اہلسنت نے ایک اسلامی بھائی کا نکاح بھی پڑھایا
Wed, 29 Dec , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام بلوچستان میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف
شخصیات نے شرکت کی۔
جانشین
امیر اہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کیااور نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے شرکا کو آخرت میں اپنے لئے ثواب کا ذخیرہ جمع کرنے کے لئے دینی کاموں
میں جانی و مالی تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔
آخر
میں جانشین امیر اہلسنت نے ایک اسلامی بھائی کا نکاح بھی پڑھایا۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری بھی موجود تھے۔