12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے محمد
ایاز خانانی عطاری کے انتقال پر ان کے چھوٹے بھائی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی
مولانا محمد عمران عطاری اور صاحبزادگان
خرم عطاری اور حسان عطاری سمیت دیگر لواحقین سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین فرمائی۔
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائے مغفرت فرمائی۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئےلواحقین کو اپنے
مرحوم کے لئے ایصالِ ثواب کرنے کی ترغیب دلائی۔