4 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
اس ہفتے کا رسالہ
5 years ago
عاشقانِ رسول کو
ہر ہفتے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے کتب و
رسائل میں سے ایک رسالہ پڑھنے کا ہدف دیا جاتا ہے۔ امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد
الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عاشقان رسول کو اس ہفتے رسالہ” گرمی سے حفاظت“ کے مدنی پھول پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی
اور دعاؤں سےبھی نوازا۔