28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
امیرِ اَہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ماہِ جُمادَی الاُخریٰ1440ھ کی22ویں تاریخ کو امیرُ المؤمنین حضرت سیّدُنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، 14ویں تاریخ کو حضرت سیّدُنا امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کے عُرس اور 11ویں کو ماہانہ گیارھویں شریف کے سلسلے میں ایصالِ ثواب اور نیاز کا اہتمام کیا اور مدنی چینل کے ناظرین کو مدنی پھول ارشاد فرمائے۔