5 رجب المرجب, 1446 ہجری
ذرائع کےمطابق شیخِ طریقت امیر اہل سنت بانیِ
دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے
گزشتہ روز (04 دسمبر 2023ء کو)عمرہ ادا کرلیا۔ کل شام سے سوشل میڈیا پر چند تصاویر
اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں امیر
اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کو طواف
اور سعی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
عمرے کی
ادائیگی کے دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمر ان عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی بھی
ان کے ہمراہ تھے۔