14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
ملکی حالات کے پیش نظر آج مدنی چینل کے ذریعے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہوگا
Sat, 28 Mar , 2020
5 years ago
ہر ہفتے کو دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
ہوتاہے جس میں عالمی مذہبی اسکالر مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ
رسول کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے حکمت بھرے جوابات ارشاد فر ماتے ہیں ۔
کثیر عاشقانِ رسول عالمی مدنی مرکز میں حاضر ہوکر شرکت کرتے ہیں جبکہ دنیا بھر کے
کثیر مقامات پر عاشقان رسول جمع ہوکر اس مدنی مذاکرے میں شریک ہوتے ہیں۔