14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عرس سیدنا امیر معاویہ کے سلسلے میں آج رات مدنی چینل پر براہِ راست محفلِ نعت اور مدنی مذاکرہ ہوگا
Tue, 17 Mar , 2020
5 years ago
صحابیٔ رسول ، کاتبِ وحی حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے
عرس کے سلسلے میں آج رات مدنی چینل پر
براہِ راست محفلِ نعت اور مدنی مذاکرے کا انعقاد کیا جائے گا جس میں امیر
اہلِ سنّت دامت
برکاتہم العالیہ حضرت
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی سیرت پر بیان فرمائیں گے اور عاشقانِ رسول کی جانب سے پوچھے گئے سوالات
کے جوابات ارشاد فرمائیں گے ۔اس موقع پر نعت اور منقبت خوانی کا سلسلہ بھی ہوگا۔