14 رجب المرجب, 1446 ہجری
آج رات ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوگا، امیر اہلسنت مدنی پھول ارشاد فرمائیں گے
Sat, 26 Nov , 2022
2 years ago
اسلامی
تعلیمات کو عام کرنے اور مسلمانوں کے دلوں میں عشق رسول کو اُجاگر کرنے کے لئے آج رات
مؤرخہ 26 نومبر 2022ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے براہ راست مدنی چینل
ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوگا۔
مدنی
مذاکرے میں شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ عاشقان رسول
کی جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات
ارشاد فرمائیں گے۔
تمام
عاشقان رسول سے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔