1 رجب المرجب, 1446 ہجری
امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا
حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ سے
محبّت کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ آپ عرسِ
خواجہ کے موقع پر ایصالِ ثواب کےلیے رجب المرجب کے مہینہ میں یکم رجب سے 6 رجب تک
مدنی مذاکرے فرماتے ہیں ۔ اس دوران عاشقانِ رسول سے ملاقات ،دینی و اخلاقی تربیت بھی فرماتے ہیں اسی سلسلہ میں آپ بیرونِ
ملک سے واپس تشریف لاچکے ہیں۔ کراچی آمد
کے بعد آپ نے عاشقانِ رسول کو پیغام بھی دیا۔
امیر اہلِ
سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے
بٹن پر کلک کیجئے۔