20 شوال المکرم, 1446 ہجری
کرونا وائرس سے نجات کے لئےآج ”دلوں کی راحت پروگرام“ میں” اجتماعی توبہ و دعا“ کا سلسلہ ہوگا
Sun, 7 Jun , 2020
4 years ago
کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے سبب اس وبا سے نجات کے
لئے آج 07جون2020ء بروز اتوار”دلوں کی راحت پروگرام“ میں رات 10 بجے اذان کا سلسلہ ہوگااس کے بعد ”صلوۃالتوبہ
“اور” اجتماعی توبہ“ کا سلسلہ ہوگا۔آخر میں امیر اہلِ سنت مولانا الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ” خصوصی دعا “فرمائیں
گے۔
یہ سلسلہ مدنی چینل اور دعوت اسلامی کے سوشل میڈیاکے پیجز پر
براہ راست نشر کیا جائے گا۔
تمام عاشقانِ رسول سے مدنی التجا ہے کہ اس سلسلے کو ضرور دیکھیں
اوراجتماعی توبہ و دعا میں شامل ہوں۔