10 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے یونیک
ہاسٹل ایبٹ آباد میں رجب علی عطاری کے ہمراہ وزٹ کیا ۔
اس موقع
پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے طلبہ کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کی دعوت دی اور اجتماع میلاد میں شرکت کرنے کا ذہن
دیا۔ ساتھ ساتھ انہیں ہاسٹل میں دینی کام
کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ان ہی میں سے ہاسٹل ذمہ دار مقرر کئے۔ (رپورٹ: شعبہ تعلیم ہزارہ ڈویژن، کانٹینٹ: رمضان رضا
عطاری )