ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے گزشتہ دنوں سر سید یونیورسٹی آف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی کا وزٹ کیا۔اس دوران ذمہ داران نے  وائس چانسلر ڈاکٹر ولی الدین سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی نیز مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب سیرتِ مصطفٰی تحفے میں پیش کی گئی۔

وائس چانسلر نے دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کوسراہتے ہوئے اظہار مسرت کیا۔(رپوٹ: شعبہ تعلیم ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)