10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صوبہ بلوچستان کوئٹہ ڈویژن میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور شعبہ تعلیم سے متعلق شخصیات نے شرکت کی۔
آغا
ز تلاوت قراٰن پاک سے ہوا پھر ثناء خوانوں نے آقا ﷺ کی بارگاہ میں نظرانہ عقیدت پیش کئے۔ اس کے بعد مبلغ دعوت اسلامی طارق مدنی
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
دعوت دی جس پر انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )