10 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے نگران عبد الوہاب عطاری نے پاک
سوئس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ٹیکنیکل کورسز کے طلبہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیکی کی دعوت دیں اور
انہیں مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب سیرت مصطفٰی ﷺکا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:
شعبہ تعلیم کراچی سٹی ، کانٹینٹ: رمضان
رضا عطاری)