10 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کی جانب سے ڈگری کالج نمبر 1 ایبٹ آباد کے پرنسپل ممتاز
حیدر سے صوبائی ذمہ دار اظہر سعید عطاری
اور ڈسٹرکٹ نگران رمضان عطاری نے ملاقات کی۔
دوران ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے انہیں شعبہ تعلیم کا تعارف کرواتے ہوئے انہیں شعبے کے اغراض و مقاصد بتائے اور 8اکتوبر2022ء کو
کالج میں ہونے والے اجتماع میلاد کے تعلق سے بات کی۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ہزارہ ڈویژن، کانٹینٹ: رمضان
رضا عطاری)