9 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
17 جون 2022 ءبروز جمعہ پاکستان کے شہر
ملتان میں قائم مدرسۃ المدینہ رہائشی میں پاکستان
سطح کے ذمہ دار و نگران شعبہ نے مدرسۃ المدینہ کےبچوں کے درمیان سیکھنے سکھانے کا
حلقہ لگایا۔
نگران شعبہ نےطلبۂ کرام میں” 12 دینی کام “اور” گفتگو کیسے کی جائے “ کے موضوع پر بیان کیا ساتھ ہی طلبہ ٔ کرام میں
دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری ،نگران مجلسِ رہائشی مدرسۃ
المدینہ ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )