21 رجب المرجب, 1446 ہجری
خیبر
پختون خوا رہائشی مدرسۃ المدینہ میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد
Fri, 23 Jun , 2023
1 year ago
قرآن
و سنت کی تعلیمات عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 22 جون 2023ء کو سنداں ایبٹ
آباد خیبر پختون خوا میں قائم رہائشی مدرسۃ ُ المدینہ میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد
ہوا جس میں ناظم صاحب اور مدرسین کے ساتھ ساتھ
بچوں نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ رہائشی مدرسۃ المدینہ پاکستان نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں طلبہ کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت
کرتے ہوئے انھیں دعوت
اسلامی کے 12 دینی کام کرنے ،مدنی مذاکرہ دیکھنے اور نیک اعمال
کا رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیا ۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)