
One of the eight religious’ activities of Islamic sisters is ‘Dars at
home’. In this connection, approximately, 824 Islamic sisters had the privilege
of giving ‘Dars at home’ in July 2021 in the different cities of South Africa.

Glimpses of the religious activities carried out by Islamic sisters in
South Africa are as follows:
Number of Islamic sisters who had the privilege of reciting one part of
the Holy Quran daily: 138
Number of Islamic sisters who had the privilege of reciting a half part
of the Holy Quran daily: 181
Number of Islamic sisters who had the privilege of giving Dars at home:
824
Number of Islamic sisters who had the privilege of reciting Durood-e-Pak
daily for 1200 times: 468
Number of Islamic sisters who had the privilege of reciting Durood-e-Pak
daily for 313 times: 1246
Number of Islamic sisters who had the privilege of reading a book daily
for 12 minutes: 824

In
order to benefit the Muslim Ummah from the religious knowledge and provide them
with the convenient resources of teaching such knowledge, in weekly Madani
Muzakarah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ
encourages people to read a Madani booklet and also blesses the readers and
listeners with Dua’s.
Last
week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated
people to read or listen to the booklet, “Haji Who Performed 60 Hajj”.
In
this connection, around 2762 Islamic sisters from South Africa Region had the privilege of reading and
listening to the booklet “Haji Who Performed 60 Hajj”.

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in Welkom,
South Africa in previous days. Division Nigran Islamic sister had the privilege
of attending this great Mashwarah.
Kabinah
Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi [performance] of
the attendees
[Islamic sisters], did their Tarbiyyah and gave the points on
improving the religious activities.

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was
conducted via Skype in Welkom, South Africa in Urdu language in previous days. 15
Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘apparent
demise of the Noble Prophet’, explained the attendees about the religious
activities of Dawat-e-Islami and encouraged to keep associated with the
religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take
part in the religious activities practically.

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت 1اگست 2021ء بروز اتوار مظفرآباد زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں زون
نگران اسلامی بہن اور ریجن تا ڈویژن سطح کی
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے
اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے،تقرریاں مکمل کرنے اور تقسیم رسائل کو
بڑھانے کے اہداف دیئے ۔ ذیلی اور ڈویژن سطح کے کارکردگی فارمز سمجھائے ۔بستہ ذمہ
دار کی تربیت کے مدنی پھولوں پر کلام ہوا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں
کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ
مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت 2 اگست 2021ء
بروز پیر چکوال جہلم زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی
بہن اور ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان سطح کی ذمہ
داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے،ماہنامہ فیضان
مدینہ بکنگ اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا
اظہار کیا۔
کراچی ساؤتھ زون2 بلدیہ کابینہ میں5 مختلف مقامات پر اصلاحِ اعمال
اجتماعات کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال للبنات کے
تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں جولائی 2021ءکے مہینے میں 5 مختلف مقامات پر اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجس میں
کم و بیش 56 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ان اجتماعات میں دعوتِ اسلامی کی مبلغات اسلامی
بہنوں نے مختلف موضوعات پر بیانات کئے جن میں خصوصی طور پر ’’نماز ‘‘کا موضوع شامل کیا گیاجس کے ذریعے
نماز کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی گئی نیز باطنی بیماریوں کے بارے میں بھی
اصلاحی بیانات کئے گئے۔رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنےکی ترغیب دلاتےہوئے اسلامی بہنوں کو ہر ماہ
اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور نیک اعمال کا رسالہ متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن کو
جمع کروانے کا ذہن بھی دیا گیا اور اِصلاحِ اعمال کے اجتماعات میں شرکت کر کے نیکیوں
پر مزید استقامت حاصل کرنے کے کی ترغیبات دلائی گئیں جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح
اعمال للبنات کے تحت جولائی 2021 ءکوکوئٹہ زون جناح کابینہ میں مدنی
مشورہ منعقد ہوا۔اصلاح اعمال کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو
شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور کارکردگی جدول سمجھا تے ہوے
کارکردگی میں بہتری لانے روزانہ رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے
کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
کوئٹہ کابینہ میں تین دن پر مشتمل مدرسۃ المدینہ(اسلامی
بہنوں کےلئے) کا درجہ
.jpg)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ(اسلامی بہنوں کےلئے) کے تحت 30 جولائی تا یکم اگست 2021ء تک کوئٹہ کابینہ میں تین دن
پر مشتمل مدرسۃ المدینہ(اسلامی بہنوں کےلئے) کا درجہ لگایا گیاجس میں اسلامی بہنوں کومدنی قاعدہ پڑھایا گیا اور تیاری کروا کر ٹیسٹ
دلوایا گیا ۔ کامیاب ہونے والی اسلامی بہن
نے جدول کے مطابق مدرسۃ المدینہ پڑھانے کی
نیت پیش کی اور کئی اسلامی بہنوں نے آن لائن مدنی قاعدہ کورس کرنے کی بھی اچھی اچھی
نیتیں پیش کیں ۔

خضدار کے ایک علاقے غوث آباد میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کافی تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک سطح شعبہ شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
نے ’’ معاشرے کی اصلاح‘‘ کے موضوع
پر بیان کیا۔اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ذکر و دعا اور درود و سلام پڑھا گیا، وضو کا عملی طریقہ اور میت کو غسل و
کفن دینے کا عملی طریقہ سکھایا گیا۔ آخر میں درس و بیان کا حلقہ لگایا گیا جس میں 10معلمات درس کے لئے تیار ہوئیں اور 5 مبلغات بیان کے لئے تیار ہوئی ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت 3
اگست2021 ءکو حیدرآباد کابینہ کی ڈویژن پریٹ
آباد میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں
علاقہ ذمہ داراسلامی بہن نے (Tutor) ٹیوشن
سینٹر پڑھانےوالی اسلامی بہنوں کو ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن
دیااوراپنے ٹیوشن
سینٹر میں دینی حلقہ رکھوانےکی ترغیب دلائی ۔ ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی ترغیب
دلاتےہوئے ٹیوشن سینٹر میں ہفتہ وار رسالہ سے ہرہفتے درس دینے کی دعوت دی جس پر ٹیوشن
ٹیچرز نے اچھے تاثرات کا اظہار کیا اور ہفتہ وار رسالے کے ذریعے درس کرنے کی نیت کی ۔آخر
میں انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفتاً پیش کئے ۔