دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 دسمبر 2020ء بروز پیر  امریکہ اور کینیڈا کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور برائے دعائے حاجات اجتماع کے مدنی پھولوں پر کلام کیا نیزمدنی مرکز کے مدنی پھولوں پر عمل کرتے ہوئے اطاعت کا ذہن دیا اوراسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کے حوالے سے نکات دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 دسمبر 2020 ءکو برمنگھم  ریجن ایسٹ مڈلینڈز(East Midlands) کابینہ کے دو ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام ماہ نومبر 2020ء  میں یوکے ریجن کےشہروں لندن ، برمنگھم ، مانچسٹر ، اسکاٹ لینڈ (London, Birmingham, Manchester, Scotland ) میں تقریباً 59 مقامات پر 1 دن پر مشتمل کورس بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 1ہزار236 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مسکرانا صدقہ ہے، مسکرانا ہمارے پیارے نبی ﷺ کی سنت مبارکہ ہے، مسکرا ہٹ بہت سے مسائل حل کردیتی ہے نیزانہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آ گاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

اس کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے اپنے تاثرات بھی دیئے جبکہ 825 اسلامی بہنوں نے مزید کورسز کرنے کی نیت کی اور741 اسلامی بہنوں نےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 11دسمبر2020ء کو  نارتھ برمنگھم ( North Birmingham )میں تین دن مشتمل آن لائن ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “اردو میں منعقد ہوگا۔

داخلے کی خواہش مند اورمزید معلومات کے لئے اسلامی بہنیں اس ای میل پر رابطہ فرمائیں:

birminghamregion26@gmail.com


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے کے شہر ایسٹ ہام(East Ham) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئےنیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام06 دسمبر2020ء کو  مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی ریجن کی بڑی سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عرب شریف اور عمان کی ملک نگران اسلامی بہنیں،قطر اور بحرین کی کابینہ نگران اسلامی بہنیں اور کویت کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے  شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سکھر زون میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی کابینہ، ڈویژن اور علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مدرسات نے شرکت کی۔

سکھر زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے ۔


دعوتِ اسلامی کے  شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سکھر زون میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

سکھر زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیو کارکردگی فارم سمجھائے نیز کارکردگی مضبوط کرنے اور اضافہ کرنےکا ذہن دیا۔

پاکستان سطح سے ملنے والے مدنی پھول ذمہ داراسلامی بہنوں تک پہنچائے گئے، ڈویژن سطح تک کا تقرر مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام06 دسمبر2020ء کو عمان کی جملہ ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ٹیلی تھون کے لئے کوششیں کرنے پر ذ مہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5 دسمبر 2020ء کو پاک و ریجن مشاورت اسلامی بہنوں نے حب اطراف کابينہ میں 2 مقامات پر مدرسۃ المدینہ بالغات اور ناظرہ قراٰن کورس کاجائزہ لیا جس میں مدرسات کے جدول پر عمل کے انداز کوچیک کیا، اہم نکات پر توجہ دلا کر تربيت کی اور مدرسات کو نیو مدارس کھولنے کاہدف دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن عرب شریف کی اجمیری زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ  مدنی مشورہ کیا جس میں اجمیری زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ان سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ذمہ داران کی تربیت کے مدنی پھول پیش کئے، ماہانہ کارکردگی کو مزید کیسے بہتر بنایا جا سکتا اور نیکی کے کاموں کو مزید کیسے بڑھایا جائے اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام06 دسمبر2020ء کو لاہور ریجن میں  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے ”حبِّ جاہ“ کے موضوع پر بیان کیااور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو اس سے بچنے کے مختلف نکات عطا فرمائے نیز شعبہ جات کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔