9 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ تعلیم کےتحت میرپور
خاص و ٹنڈوجام میں گیارہویں شریف اوربارہویں شریف کےسلسلےمیں سنتوں بھرےاجتماع
کاانعقادکیاگیاجس میں زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے افسران،اسٹوڈنٹس اوراسٹاف سمیت
دیگرعاشقانِ رسول نےشرکت کی۔
اس موقع
پرمرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمداطہرعطاری کی آمدکابھی سلسلہ رہا،رکنِ شوریٰ
نےسنتوں بھرابیان کرتےہوئے شرکائے اجتماع کی دینی واخلاقی اعتبارسےتربیت
فرمائی۔بعدازاں یونیورسٹیزکے افسران اور شخصیات کے ہمراہ دینی حلقےکااہتمام کیاگیا۔ (رپورٹ: شعبہ تعلیم
،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)