10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 4
اکتوبر 2022ء بروز منگل شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے Elementary College کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پرنسپل
سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پرنسپل سے دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم اور شعبہ
ایف جی آر ایف کے دینی و فلاحی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو
سراہا۔
بعدازاں کالج میں اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز کے درمیان اجتماعِ
میلاد منعقد کرنے پر تبادلۂ خیال کیاگیا جس پر پرنسپل نے اپنی نیک خواہشات کا
اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ، کانٹینٹ: غیاث الدین
عطاری )