10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ تعلیم کے ذمہ
داران نے تحصیل میلسی کے 4 مین کالجز کے
پرنسپلز اور ایڈمن اسٹاف سے میلاد اجتماعات کے حوالے سے ملاقات اور پلاننگ کی ۔
چاروں کالجوں کے نام درج ذیل ہیں:
01 ) Aspire College Mailsi
02) Superior College Mailsi
03) Sigma College Mailsi
04) Govt Associate College (Commerce) Mailsi
شعبہ تعلیم (میلسی) ڈسٹرکٹ وہاڑی ڈویژن ملتان کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے
پرنسپلز و ایڈمن حضرات کو کولجز میں اجتماع میلاد رکھنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اپنی نیک نیتوں کا اظہار
کیا۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم وہاڑی ڈویژن،
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)