12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مری پنجاب میں قائم مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز
میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 23 May , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							22 مئی 2023ء بروز پیر پنجاب پاکستان کے ضلع
مری میں قائم دعوتِ اسلامی کے مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز میں بچوں کے درمیان  سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا ۔
دورانِ حلقہ نگرانِ شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی
بوائز فلک شیر عطاری نے بچوں کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی اعتبار سے تربیت کی نیز
انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے
اچھی اچھی نیتیں کیں۔
آخر میں نگرانِ شعبہ نے مدرسۃالمدینہ رہائشی کے
ناظم صاحب اور مدرسین کا مدنی مشورہ لیا جس میں انہوں نے شعبے کے تحت مری میں ہونے
والے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کی۔(رپورٹ:شعبہ
مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
            Dawateislami