21 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز فیضانِ مکہ راولپنڈی
میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Wed, 24 May , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 23 مئی 2023ء بروز منگل
فیضانِ مکہ راولپنڈی میں قائم مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز میں سیکھنے سکھانے کا
حلقہ لگایا گیا جس میں مدرسے کے مدرسین اور ناظم صاحب سمیت بچوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق دورانِ حلقہ نگرانِ شعبہ
مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز فلک شیر عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کی
دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔