10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد سٹی میں اساتذہ کے تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اساتذہ کی شرکت ہوئی ۔
شعبہ تعلیم کے ذمہ دار عبدالوہاب
عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو فکر آخرت کا
ذہن دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں آنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں ہر
ماہ تین دن کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی دعوت دی جس پر
اساتذہ نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔ (رپورٹ: شعبہ تعلیم حیدرآباد سٹی ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )