9 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےزیرِاہتمام کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال میں عظیم ُالشان محفلِ
میلادکاانعقاد ہوا جس میں ڈائریکٹر کیمپس پروفیسر ڈاکٹر نذیر احمد ظفر،ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس،
فیکلٹی ، ساہیوال کے مختلف کالجز کے پرنسپلز اور کثیر تعداد میں اسٹوڈنٹس نے شرکت
کی۔
اس دوران مولانا
سرفراز عطاری مدنی نے’’ سیرت النبی ﷺ‘‘
کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کرتےہوئےسرکارﷺکی
سیرتِ طیبہ کےمطابق اپنی زندگی گزارنےکاذہن دیا۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)