10 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ
روز دعوت اسلامی کی طرف سے صوبائی ذمہ دار اظہر سعید عطاری نے کامسیٹس یونیورسٹی
کے ڈائیریکٹر سید معروف سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں ملک و بیرون ملک میں ہونے والی دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے معلومات دی بالخصوص شعبہ تعلیم کا تعارف تفصیل سے پیش کیا جس پر انہوں نے اظہار مسرت کرتے ہوئے دینی کاموں میں اپنا حصہ ملانے کی خواہش ظاہر کی ۔ آخر میں ان سے اجتماع میلاد کے تعلق سے بات ہوئی۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ہزارہ ڈویژن، کانٹینٹ: رمضان
رضا عطاری)