دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام 10 ستمبر 2020ء کو یورپین
یونین ریجن کے ملک ڈنمارک میں ذمہ
داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہو اجس میں کا بینہ نگران اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے۔
شیخ ِطریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے جذبے کے ساتھ روزانہ کی بنیاد
پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ،
ملک و بیرون ملک میں اس کی کارکردگی ملاحظہ
کیجیے:
57,631اسلامی بہنوں نے روزانہ محاسبہ کی ترکیب
بنائی۔
20,964اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
ترکیب بنائی۔
23,299 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی ترکیب بنائی۔
72,176 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
38,375 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔
52,555 اسلامی بہنوں نے 313 درود پاک پڑھے۔
58,652 اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔
18,127 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کی ۔
13,739سلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔
3,201 اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں
تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انڈونیشیا
ریجن کے ملک ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا
ریجن کے ملک انڈونیشیا میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی
اور ممباسا میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام8اور9 ستمبر
2020 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا
کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں تقر
یباً 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی
اور ممباسا میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام8اور9 ستمبر
2020 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا
کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں تقر
یباً 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام8 ستمبر 2020ء کو عرب شریف عطاری کابینہ میں بذریعہ
ا سکائپ مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن ِمجلس بیرون ملک شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن کا ریجن
ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس شب و روز کےزیر اہتمام 8 ستمبر 2020 ء کو بذریعہ اسکائپ شب و روز پاک
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی، ملتان
اور فیصل آباد کی شب و روز ذمہ داراسلامی بہنون کا ریجن سطح کا مدنی مشورہ کیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن
عرب ریجن کے ملک ترکی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اگست 2020 میں
اسلامی بہنوں کی انفرادی کوشش سے 141نئی اسلامی بہنیں مدنی ماحول سےوابستہ
ہوئیں۔
6635اسلامی بہنوں نے گھر درس دیا۔
9768اسلامی بہنوں نے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
سعادت حاصل کی۔
1479اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ میں شرکت کی
سعادت پائی۔
735اسلامی بہنوں نے تربییتی حلقہ میں شرکت کی
سعادت پائی۔
3695
مدنی انعامات کے رسالے جمع کروائے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام
نارتھ امریکہ ریجن کی مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں امریکہ کے شہروں نیویارک(New York)،ہیوسٹن(Houston)، شکاگو(Chicago)اور کینیڈا کے شہر سرے (Sury) کی ڈویژن سطح مدنی انعامات ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت
اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی
کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں نکات پیش کئے اور نیز محاسبہ تحریک کو مضبوط بنانے
اور مدنی اجتماعات منعقد کرنے کی ترغیب دلائی ۔
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اگست
2020ء میں یوکےمیں ہونے والےاسلامی بہنوں
کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:82
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:732
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 1ہزار339
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات 119
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:1ہزار51
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات 188
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار 466
ہفتہ وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ):208
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ: 39
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:609
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد:1
ہزار81