اجمیر ریجن جبلپور زون کی چھترپور
کابینہ میں ”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام اجمیر
ریجن جبلپور زون کی چھترپور کابینہ میں ”واقعۂ
معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ معراج ،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے
انعامات ،رجب المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان نماز “کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
بھروچ ڈویژن کے دو مدرستہ
المدینہ للبنات میں”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام
پچھلے دنوں بھروچ ڈویژن کے دو مدرستہ المدینہ
للبنات میں ”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 111 طالبات نے شرکت کی۔ مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے
بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ معراج ،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب کے فضائل و
عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان
نماز “کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
بروڈا زون کی ڈویژن بھروچ اور واپی کابینہ میں 30 مقامات پر”واقعۂ معراج
کورس“ کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام
پچھلے دنوں ہندبروڈا زون کی ڈویژن بھروچ
اور واپی کابینہ میں 30 مقامات پر”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 256 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو معجزۂ معراج اور فضائل رجب
المرجب کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے، کتاب ”فیضان نماز“ کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
اراکینِ عالمی مجلس اور اراکین مجلس
بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16 مارچ 2020ء کو اراکین عالمی مجلس اور اراکین مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئےاور مختلف مسائل پر باہم تبادلہ خیال کیا۔
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام تنزانیہ
دارالسلام کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس کی رکن سینٹرل افریقہ کی نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور راہ خدا
میں خرچ کرنے کے فضائل بیان کرتے ہوئےدعوت اسلامی کےلئے ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔
نڈ کے شہر دی ہاگ میں قائم مراکی مسجد میں دعوت اسلامی کا مدنی حلقہ، ترکی، مراکی، سرینامی اور دیگر اسلامی بھائیوں کی شرکت
12 ماہ کے عاشقان رسول کی رودھرم مانچسٹر میں جدول کے مطابق مدنی کاموں میں شرکت
اجمیر زون کے علاقے چورو میں تین دن
پر مشتمل” فیضان زکوۃ کورس“ کا انعقاد
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام اجمیر زون کے علاقے چورو میں تین دن پر مشتمل” فیضان زکوۃ کورس“ کا
انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنو ں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟ غیر
مسلم سے چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا؟نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے
کے حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام13
مارچ 2020ء کو اجمیر ریجن کےکچھ زون میں سات
مقامات پر ،موڈاسا زون میں تین مقامات پر
اور جبلپور زون میں ایک مقام پر جبکہ اجمیر
زون میں تین مقامات پر ”واقعۂ معراج کورس“ کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 461 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ معراج ،معراج میں اللہ پاک
کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب
المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، کتاب ”فیضان نماز “کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں نینتال زون کی ہلدوانی کابینہ میں تجہیز و تکفین اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں کم و بیش 35اسلامی بہنوں نے تربيت حاصل کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن پہنانے کے
طریقے سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوت ِاسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
مراد آباد زون ڈویژن عطارآباد میں تجہیزو تکفین تربيتی اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر ِ اہتمام
پچھلے دنوں مراد آباد زون ڈویژن عطارآباد میں تجہیزو تکفین تربيتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 100 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل و کفن کا درست طریقہ سکھایا نیز ان اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
Dawateislami