
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 30
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور دوران تربیت رمضان المبارک میں لئے جانے والے عطیات اور ذیلی
سطح پر ہونے والے سنتوں بھرے اجتماعات کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
اورنگی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور احساس ذمہ داری کے ساتھ تنظیمی طریقہ کار کے
مطابق دینی کام کرنے کا ذہن دیا، ساتھ ہی تقرریوں کو مکمل
کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے، نیک اعمال کار کردگی اور ہفتہ وار رسالہ کار کردگی میں اضافہ کرنے کے اہداف دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ روز کراچی
کے علاقے محمود آباد کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا کابینہ سطح پر مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورتوں اور ڈویژن
نگران و مشاورتوں نےشرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے تقرریاں مکمل کرنے کے
اہداف دیئے اور اپنے اپنے شعبوں کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا، سالانہ ڈونیشن کے نکات
سمجھائے اورڈونیشن کے لئےاہداف دیئے۔


دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان نگران
اسلامی بہن نے وہاڑی زون کابذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیاجس میں ملتان ریجن نگران ، وہاڑی زون و کابینہ نگران نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔ دعوتِ اسلامی نے نئی ڈویژن پر ڈویژن نگران کا تقرر کرنے، نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے
اہداف دیئے۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان نگران
اسلامی بہن نے احمد پور شرقیہ زون کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں ملتان ریجن نگران ، احمد پور شرقیہ زون و کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی ۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے نئی ڈویژن پر ڈویژن نگران کا تقرر کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے
اہداف دیئے۔
فیصل آباد
ریجن، میانوالی زون نگران کا نورپور کابینہ
کی ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن،
میانوالی زون نگران کا نورپور کابینہ کی
ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران، ڈویژن نگران اور ذیلی سطح
تک کی ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
زون نگران
اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت فرمائی اور تقرریوں پر
کلام کیا نیز تقرریاں مکمل کرنے پر اہداف بھی دئیے ۔
رسالہ
کارکردگی، جائزہ کارکردگی اور مدنی مذاکرہ کارکردگی بڑھانے اور وقت پر جمع کروانے
کا ذہن دیا۔ شرکاء اجتماع میں اضافہ کے لئے
نکات فراہم کئے نیز ڈونیشن کی کارکردگی کو بھی بڑھانے کا ذہن دیا۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ و تقسیم ِرسائل ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےخانیوال کابینہ کامدنی مشورہ لیاجس میں زون ، کابینہ و ڈویژن اور بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
مدنی مشورے
میں شعبے کے اہم نکات کا زبانی ٹیسٹ لیاگیا۔تقرریوں
کی تکمیل اورتمام اجتماعات میں بستے لگانے
کا ذہن دیا گیا۔ذمہ داران کو ماہانہ کار کردگی شیڈول کوفوکس کرنے، کار کردگیاں بنانے اور وقت مقررہ پر ذمہ دار
اسلامی بہن کو جمع کروانے کی بھرپور ترغیب
دلائی گئی۔
حافظ آباد،
کابینہ پنڈی بھٹیاں، ڈویژن جلالپور بھٹیاں
ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں زون حافظ آباد، کابینہ پنڈی بھٹیاں، ڈویژن جلالپور بھٹیاں کے ایک حلقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواجس میں
شعبۂ تعلیم، اصلاحِ اعمال اور حلقہ ذمہ
داران سمیت 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں شجاع آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
ہوا جس میں ملتان ریجن نگران اسلامی بہن
سمیت شجاع آباد کی زون
و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئی ڈویژن
پر ڈویژن نگران کا تقررکرنے ، نئی ڈویژن
میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن
کے اہداف دیئے ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان
ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن و زون نگران اسلامی بہنوں سمیت کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئی ڈویژن
پر ڈویژن نگران کا تقرر کرنے، نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے
اہداف دیئے ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بہاولپور
زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن
نگران اسلامی بہن سمیت بہاولپور زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورنئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے، سالانہ ڈونیشن بڑھانے
اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دیئے۔