دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام20 اکتوبر 2021ء کو فارایسٹ ریجن کے ملک ساؤتھ کوریا میں 8دن پر مشتمل کورس بنام”ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع“کا اختتام ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی شرعی احتیاطیں و عملی طریقہ، کارکردگیوں کی اہمیت و افادیت، نعم البدل کی تیاری کی اہمیت اور دینی کاموں کی تقسیم کاری کا انداز وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی سطح کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نےاوورسیز کی تمام علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں چائنا اور ہند کے علاوہ تقریباً تمام ریجنز کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبہ محفل نعت پر تفصیلی کلام ہوا جبکہ دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی سطح کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا افریقن عرب ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں علاقائی دورہ اور محفل نعت کے کارکردگی فارمز ، کارکردگی شیڈول سمجھائے گئے جبکہ وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ رقم جمع کروانے پر مدنی پھول دیئے نیز محفل نعت اور سنتوں بھرے اجتماع کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے جوہانسبرگ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا   جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ رقم جمع کروانے پر مدنی پھول دئیے نیز محفل نعت اور سنتوں بھرے اجتماع کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


امت مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان ذرائع فراہم کرنے کے لئے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاوں سے بھی نوازتے ہیں ۔پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ نے رسالہ ”98سنتیں اور آداب“پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی تھی۔

اسی سلسلے میں ساؤتھ افریقہ میں کم وبیش 2ہزار 944 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”98 سنتیں اور آداب “ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  ساؤتھ افریقہ کے علاقے جوہانسبرگ محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور محفلِ نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 

 


Madani Mashwarah of Islamic sisters 

Wed, 20 Oct , 2021
2 years ago

Under the supervision of ‘Madrasa-tul-Madinah (Islamic sisters)’, an online Madani Mashwarah of Zimmadar Islamic sister (Rukn ‘Alami Majlis) with Zimmadar Islamic sisters (Australia Region) was conducted on 13th October 2021.

The Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters) was analysed, and their Tarbiyyah was done. Moreover, the important mutual discussions were made on the Kaarkardagi of Madaris, the test system of students (Islamic sisters) in Madaris, the test system of employees and non-employees and the fulfilment of 100% appointment. 


Under the supervision of ‘Madrasa-tul-Madinah (Islamic sisters)’, an online Madani Mashwarah of Zimmadar Islamic sister (Rukn ‘Alami Majlis) with Region Nigran Islamic sister (Sri Lanka) was conducted on 13th October 2021.

The Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters) was analysed, and their Tarbiyyah was done. Moreover, the important mutual discussions were made on the Kaarkardagi of Madaris, the test system of students (Islamic sisters) in Madaris, the test system of employees and non-employees and the fulfilment of 100% appointment.


Under the supervision of ‘Majlis short courses (Islamic sisters)’, a 3-day course, namely ‘ideal character of Muslim daughter’ was conducted in Nairobi and Mombasa (Kenya, Central Africa Region) in previous days. Approximately, 16 Islamic sisters had the privilege of attending this course.

The female preachers of Dawat-e-Islami explained the ideal character of Muslim daughter in Islam in an extremely beautiful way and described the Madani points regarding the upbringing of daughters.