دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 29 دسمبر 2021ء  بروز بدھ کینیڈا کے شہر مانٹریال میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔