بذریعہ
انٹر نیٹ نارتھ امریکہ کی ریجن  و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ 
																			
								
								
								 								 
							دعوت
اسلامی کی جانب سے 15 جولائی 2022ء 
کو بذریعہ انٹر نیٹ نارتھ امریکہ
کی ریجن  و  ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا  مدنی مشورہ
ہوا۔ مدنی مشورے میں  نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن  نے افرادی
قوت بڑھانے اور  تقرریوں میں اضافہ کرنے پر نکات بتائے نیز  نئے
اسٹرکچر کے مطابق تقرریوں کی معلومات پر بات چیت ہوئی اور اہداف دیئے گئے ۔
 
							دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت    یورپین یونین
یجن  میں ماہ جون2022ء میں لگنے والے  روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی پیش خدمت ہے:
دعوتِ
اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 02
بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:67
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد: 147
دیئے
گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 19
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 3
 
							دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت بریڈفورڈریجن میں
ماہ جون2022ء میں لگنے والے روحانی علاج
کے بستے کی کارکردگی درج ذیل رہی:
روحانی
علاج للبنات بستہ  تعداد: 01
بستہ  پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:34
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:96
دیئے
گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 41
 
							پیارے
آقا صلی
اللہ و تعالٰی علیہ وآلہ وسلم  کی دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے
تحت  نارتھ ویسٹ ریجن  میں ماہ جون2022ء میں لگنے والے روحانی علاج  للبنات کے بستوں کی کارکردگی ملاحظہ ہوں:
لگائے
گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 04
بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:134
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:221
دیئے
گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 119
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 3 
 
							دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت  ساؤتھ
افریقہ ریجن  میں ماہ جون2022ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستے  کی کارکردگی درج ذیل رہی:
روحانی
علاج للبنات کے بستہ  کی تعداد: 01
بستے  پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:28
دیئے
گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد:93
دیئے
گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 62
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 180 
									
																				چائینز
لینگویج کورس کروانے سے متعلق  بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد
																			
								
								
								 								 
							یکم
جولائی  2022ء کو دعوت اسلامی کی جانب سے فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت چائینز
لینگویج کورس کروانے سے متعلق  بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا  جس میں فیضان
آن لائن اکیڈمی عالمی سطح ذمہ دار، مدرسات، چائنہ کی ریجن نگران اورعالمی آفس
ناظمہ نے شرکت کی۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن  نے  چائینز لینگویج کلاس پر نکات بتائے اور جو مُدرسہ نیو مسلم کورس کروائیں گی
انہیں نرمی و حکمت عملی کو پیش نظر رکھنا ہے اس پر ذہن سازی کی ۔
٭اس
کے علاوہ  بذریعہ انٹر نیٹ ریجن نگران و
ادارتی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں  کے ساتھ
مدنی پھول برائے محرم الحرام سے متعلق مدنی مشورہ ہوا  جس میں اجتماعِ  ذکرِ شہادت شیڈول کے مطابق ہونے اور  کورس آیئے دینی کام سیکھئے زیادہ سے زیادہ مقامات
پر منعقد کرنے پر اہداف دیئےنیز  8، 9 ،10
محرم الحرام کو محارم کو زیادہ سے زیادہ مدنی قافلوں میں سفر کروانے سے متعلق ترغیب
دلائی۔
 
							25
جون 2022ء کو  کینیا کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں  کے مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے
کھالوں کی  مد میں زیادہ سے زیادہ رقم جمع
کروانے اور 8 دینی کاموں میں عملاً شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔
 
							دعوت
اسلامی کے  زیر اہتمام 24  جون 2022ء کو بذریعہ انٹر نیٹ سری
لنکا میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں  سری لنکا ریجن نگران، سابقہ دو(2) سری لنکا
نگران اور اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے  سری
لنکا میں دعوتِ اسلامی کا  دینی کام بڑھانے اور اس  سسٹم کو  مضبوط کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کی   نیز  ریجن
نگران کو  سفری  جدول کے نکات بتائے۔ مزید  وقف مبلغہ سے متعلق مدنی پھولوں پر
بھی  بات چیت ہوئی ۔
									
																				ملک و
اوورسیز سے جو اسلامی بہنیں  حج ِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کر
رہی ہیں ان کا مدنی مشورہ
																			
								
								
								 								 
							پچھلے  دنوں بذریعہ انٹر نیٹ ملک و اوورسیز سے جو
اسلامی بہنیں  اس سال حج ِ بیت اللہ کی
سعادت حاصل کر رہی ہیں ان کا مدنی  مشورہ
ہوا اس میں عرب شریف کی ریجن نگران و  حج و
عمرہ ذمہ دار  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 اس موقع پر نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن   نے حج و
عمرہ کے دنوں میں  دعوتِ اسلامی کا دینی کام  کس انداز پر ہو اس   سے متعلق  نکات بتائے اور وہاں بھی دینی کام کرنے کی  ترغیب دلائی  جس پر  اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کئیں
۔
 
							دعوت  اسلامی کی جانب سے21 جون 2022ء کو کینیا،یوگینڈا
اور تنزانیہ کی ملک نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد  ہوا۔ سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے اس مدنی مشورے  میں ذوالحجۃالحرام کے دینی کام کے
مدنی پھول سمجھائے  ۔
									
																				بنگلہ
دیش ملک نگران اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ
انٹر نیٹ دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورہ
																			
								
								
								 								 
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام  19 جون 2022ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت  اسلامی بہن نے بنگلہ دیش ملک نگران اسلامی بہن
کے ساتھ بذریعہ انٹر نیٹ دینی کاموں کے
سلسلے میں مدنی  مشورہ کیا۔
 مدنی مشورے  میں  شعبہ معاونت سے رابطے کا طریقۂ کار، اخلاقی
مسائل کا حل  اور بنگلہ  زبان  میں دینی کام کرنے سے متعلق مسائل پر بات چیت ہوئی۔ 
 
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات میں  سے ایک شعبہ فیضان اسلام ہے جس کا کام نیو مسلم اسلامی بہنوں کی تربیت اور غیر مسلم کو ان کی
خواہش پر مسلمان کروانا ہے۔اسی سلسلے میں 18 جون 2022ء بروز ہفتہ یورپین یونین کے ملک اسپین میں اسپینش لڑکی
کا دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان اسلام کی ایک ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ ہوا۔
انہیں
اسلام میں  دلچسپی تھی اور وہ  اسلام کے بارے میں سیکھنا بھی چاہتی تھیں ، ان
کو ترغیب دلائی گئی جس پر  انہوں نے سابقہ مذہب سے توبہ کی اورکلمہ پڑھ  کر مسلمان ہوگئیں ۔ ان کا اسلامی نام بھی رکھا گیا اور ان کی اسلامی تربیت بھی کی جارہی  ہے۔ نیو اسلامی بہنوں کی تربیت و قبول اسلام کے حوالے سے فیضان اسلام کی درج ذیل میل پر رابطہ کریں:
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	