8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں بذریعہ انٹر نیٹ حرمین طیبین میں دینی کام سے متعلق مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں عالمی و ملک سطح حج و عمرہ ذمہ دار اسلامی بہن نے حج و عمرہ کےایام میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
لگانے ، حج و عمرہ پر جانے والیوں کے لئے ون ڈے سیشن کرنے، ملک و اوورسیز کی نگران اسلامی بہنوں کو حرمین طیبین
کا تعارف بتانے سے متعلق بات چیت ہوئی۔