11 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت مورخہ 5 ستمبر2022 ء بروز پیر رنگ پور ڈویژن بنگلہ دیش میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا اس مشورے میں 8 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
بنگلہ
دیش ریجن نگران اسلامی بہن نے سابقہ دینی کام کی کارکردگی کا جائزہ لیااور دینی کاموں کو بڑھانے کے لئے اہداف دیئے۔
مزید اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔