
لوگوں کے دینی، شرعی و روحانی مسائل حل کرنے اور اُمَّتْ کی غمخواری کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام نارتھ ویسٹ ریجن میں اسلامی بہنوں کے لئے ماہ ِدسمبر2022ء میں لگنے والے فی سبیل اللہ روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد:07
٭بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:160
٭تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:312
٭ا ورادِ عطاریہ کی
تعداد:212
٭اسلامی بہنوں کے درمیان
منعقد ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد:100
٭ہفتہ وار مدنی مدنی
مذاکرہ دیکھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:30
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:29
بریڈفورڈ میں اسلامی
بہنوں کے لئے لگنے والے روحانی علاج بستوں کی
کارکردگی

سرکار صلی
اللہ علیہ و سلم کی دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت بریڈفورڈریجن میں
اسلامی بہنوں کے لئے ماہ دسمبر2022ء میں
لگنے والے فی سبیل اللہ روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی
درج ذیل رہی:
٭دعوتِ اسلامی کے تحت
لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد:02
٭بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:36
٭تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:78
٭ا ورادِ عطاریہ کی
تعداد:28
٭اسلامی بہنوں کے درمیان
منعقد ہونے والے ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت
کرنے والیوں کی تعداد:16
٭ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے
/سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:16
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:16
یورپین یونین ریجن میں اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے روحانی
علاج بستوں کی کارکردگی

حضور صلی
اللہ علیہ و سلم کی دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت یورپین یونین ریجن
میں اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ دسمبر2022ء
میں لگنے والے فی سبیل اللہ روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی
درج ذیل رہی:
٭دعوتِ اسلامی کے تحت
لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد:02
٭بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:50
٭تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:219
٭ا ورادِ عطاریہ کی
تعداد:22
عمان میں ہونے والے دینی
کاموں کے حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ

5 جنوری 2023ء
بروز جمعرات عمان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس
میں مقامی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے
اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمان میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے دینی
کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کے اہداف دیئے۔

3 جنوری 2023ء
بروز منگل دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کی نگران اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں کینیا اور تنزانیہ کی ملک نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس دوران سینٹرل افریقہ
ریجن میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے 8 دینی کاموں کے
حوالے سے گفتگو کی گئی اور دینی کاموں میں مزید بہتری لانے پر کلام کیا گیا۔
علاوہ ازیں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں ترقی
کے لئے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اپنے اہداف کا اظہار کیا۔

شعبہ مدرسۃالمدینہ گرلز
دعوتِ اسلامی کے تحت بذریعہ انٹرنیٹ میٹنگ ہوئی جس میں شعبے کی عالمی سطح کی ذمہ
دار، سینٹرل افریقہ ریجن نگران اور کینیا کی ملک نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
معلومات کے مطابق اس
میٹنگ میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران کی
تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے کینیا کے مدرسۃالمدینہ گرلز کو کامیاب بنانے اور طالبات کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا۔
اس کے علاوہ نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں مختلف احتیاطوں کے
ساتھ دینی کام کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

دنیا بھر میں اسلامی
بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی کاجائزہ لینے کے لئے پچھلے دنوں
ساؤدرن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤدرن ریجن نگران
اسلامی بہن نے شرکت کی۔
نگرانِ ساؤدرن ریجن
اسلامی بہن نے شرکا اسلامی بہنوں سے ماہانہ کارکردگی فارم کے حوالے سے چند اہم
امور پر گفتگو کی نیز نیو مسلم اسلامی بہنوں کے لئے ماہانہ سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کرنے پر تبادلۂ خیال کیا۔
اس کے علاوہ نگرانِ ساؤدرن نے ریجن میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

گزشتہ روز دنیا بھر میں ہونے والے دینی کاموں کے
سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نیو مسلم اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کروانے پر کلام ہوا۔
ذمہ داران نے نیو مسلم اسلامی بہنوں کی تربیت و
رہنمائی کے لئے اُن کی زبان جاننے والی وہ عالمہ اسلامی بہنیں جن کی رہائش دور ہے اُن کی
آن لائن اجتماع میں شرکت کرنے پر تبادلۂ خیال کیا ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی سطح پر ہونے والے
دینی کاموں کے سلسلے میں سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ ریجن کی ملک نگران اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ منعقد کیا گیاجس میں 8 دینی کاموں کے متعلق مشاورت کی گئی۔
تفصلات کے مطابق ذمہ دار اسلامی بہن نے دعوتِ
اسلامی کے زیرِا ہتمام منعقد ہونے والے سنتوں بھرے اجتماعات کو مضبوط کرنےکا ذہن
دیا اور مبلغۂ دعوتِ اسلامی کی تربیت کے مدنی پھول بتائے ۔
اس کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بہن نے دیگر اسلامی
بہنوں کو روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی تاکہ اس کی کارکردگی
میں اضافہ ہونیز مدرسۃالمدینہ بالغات میں مزید اسلامی بہنوں کے داخلے کروانے پر
کلام کیا گیا۔
بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن میں سیکھنے
سکھانے کے حلقے کا آغاز کرنےکے متعلق ذمہ دار اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
آسٹریلیا میں جاری 3 دن پر مشتمل رہائشی کورس میں نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت کا بیان

پچھلے دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت آسٹریلیا میں 3 دن پر مشتمل رہائشی کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دورانِ کورس نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی
کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بھرپور انداز سے حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
علاوہ ازیں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے نرمی
اختیار کرنے اور دینی کاموں میں حوصلہ نہ ہارنے کے متعلق ذمہ دار اسلامی بہنوں کی
ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

قراٰن و حدیث کی تعلیما ت
کو عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 30 دسمبر 2022ء بروز جمعہ چٹاگانگ بنگلہ دیش میں شعبہ
شارٹ کورسز کی میٹنگ ہوئی جس میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔
دورانِ میٹنگ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے دینی کاموں میں
مزید بہتری کے لئے آئندہ کے اہداف دیئے اور اسلامی بہنوں کو شارٹ کورسز کرنے کی
ترغیب دلائی۔
یوکے میں جامعۃالمدینہ
گرلز سے فارغ التحصیل ہونے والی طالبات کی رداپوشی

اسلامی بھائیوں کے ساتھ
ساتھ اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی تعلیمات سے آگاہ کرنے والی عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام یوکے میں قائم جامعۃالمدینہ گرلز میں
رداپوشی اجتماع منعقد ہوا جس میں طالبات سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ابتداءً تلاوتِ قراٰنِ
پاک کی گئی اور مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے حضور سرورِ عالم صلی اللہ
علیہ و سلم
کی بارگاہ میں نذارنۂ عقیدت پیش کیا جبکہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن اس
اجتماع میں بذریعہ انٹرنیٹ شریک ہوئیں۔
اس دوران نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے جامعۃالمدینہ گرلز یوکے سے فارغ
التحصیل ہونے والی طالبات کی ذہن سازی کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا۔
علاوہ ازیں نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت نے شرکا کو دینِ اسلام کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنے نیز
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔